کراچی،میٹرس کی دکان میں شارٹ سرکٹ کے باعث آتشزدگی،3افرادجاں بحق،2زخمی

کراچی (نیوزڈیسک)کراچی کےعلاقے عائشہ منزل کے قریب عرشی شاپنگ مال میں لگنے والی آگ تقریبا ڈھائی گھنٹے بعد بھجادی گئی، خوفناک آتشزدگی کے باعث 3 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے عائشہ منزل پر شاپنگ مال میں لگنے والی آگ پر تقریبا ڈھائی گھنٹے کی جدوجہد کے بعد قابو […]
جہاد فرض قرار، حرمت اقصیٰ کانفرنس کا اعلامیہ جاری

اسلام آباد(نیوزڈیسک)مجلس اتحاد امت پاکستان کے زیر اہتمام “حرمت مسجد اقصیٰ اور امت مسلمہ کی ذمہ داری” کے عنوان سے منعقدہ قومی اجتماع کے اعلامیہ میں کہا گیا ہے اسلامی جمہوریہ پاکستان کے سرکردہ علمائے کرام، مفتیان عظام،زعماء اور دانشوران ملت کا یہ متحدہ اجتماع اعلان کرتا ہے کہ اسرائیل اور اہل فلسطین کے در […]
لطیف کھوسہ کے ساتھ آڈیو کال لیک،بشریٰ بی بی نے عدالت سے رجوع کرلیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے آڈیو کال لیک کے معاملے پر عدالت سے رجوع کرلیا۔تفصیلات کے مطابق بشریٰ بی بی نے اپنی اور وکیل لطیف کھوسہ کی آڈیو کال ریکارڈ اور لیک ہونے کے معاملے پر اسلام آباد ہائی […]
بانی پی ٹی آئی اب ماضی کا حصہ بن چکا ہے،پرویز خٹک

نوشہرہ(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف پارلیمینٹرینرز (پی ٹی آئی پی) کے چیئرمین پرویز خٹک نے کہاہے کہ مستقبل میں بانی پی ٹی آئی کے خاندان کے اختلافات کھل کر سامنے آئیں گے۔پیپلز پارٹی سے آنے والے شخص کو پارٹی چیئرمین بنا کر بانی پی ٹی آئی نے کارکنوں کو دھوکا دیا، بانی پی ٹی آئی اب ماضی […]
اسرائیل ناجائز ریاست،کبھی تسلیم نہیں کرینگے،سراج الحق

اسلام آباد(نیوزڈیسک)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی مسئلہ فلسطین کے حل کے لیے اسی نظریہ کی حامی ہے جو اہل فلسطین اور قائداعظمؒ کا ہے۔ نگران وزیراعظم کی طرف سے طوفان الاقصیٰ کے ایک روز بعد کیے جانے والے ٹویٹ میں دوریاستی حل کی تجویز دی گئی، نہیں معلوم یہ […]
فاٹا میں گھی، آئل اور اسٹیل انڈسٹری پر سیلز ٹیکس غیرآئینی قرار

اسلام آباد (نیوزڈیسک)سپریم کورٹ نے سابقہ وفاق کے زیر انتظام قبائلی علاقہ جات (فاٹا) اور صوبائی منتظم شدہ قبائلی علاقہ جات (پاٹا) میں گھی، کوکنگ آئل اور اسٹیل انڈسٹری پر سیلز ٹیکس غیر آئینی قرار دے دیا۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ لارجر بینچ نے گھی اور اسٹیل مل مالکان کی اپیلوں پر فیصلہ سنایا اور […]
ایف آئی اے نے یونان کشتی حادثے کا مرکزی ملزم گرفتارکرلیا

فیصل آباد(نیوزڈیسک)فیصل آباد میں وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے کارروائی کر کے یونان کشتی حادثے میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا۔ واقعے کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے اور تفتیش جاری ہے۔تفصیلات کے مطابق فیصل آباد میں وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے کارروائی کر کے یونان کشتی حادثے میں ملوث […]
شاہ محمود قریشی تحریک انصاف کے وائس چیئرمین مقرر

اسلام آباد(نیوزڈیسک)شاہ محمود قریشی کوپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا وائس چیئرمین مقرر کردیاگیا،پی ٹی آئی اعلامیے کے مطابق سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کو مرکزی صدر پی ٹی آئی مقرر کیا گیا ہے جبکہ فردوس شمیم نقوی پی ٹی آئی کے مرکزی نائب صدر مقرر کیے گئے ہیں۔ سیف اللّٰہ ابڑو، […]
شہید سپاہی احمد علی مکمل فوجی اعزاز کیساتھ سپرد خاک

راولپنڈی (نیوزڈیسک) شہید سپاہی احمد علی کو مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ آبائی علاقے چارسدہ میں سپرد خاک کردیا گیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سپاہی احمدعلی جنوبی وزیرستان میں دہشتگردوں کے خلاف لڑتے ہوئے شہید ہوئے تھے، سپاہی احمد علی کی عمر 26 سال تعلق ضلع چارسدہ سے […]
عام انتخابات کے لیے ن لیگ کی تیاری مکمل ہے، نوازشریف

اسلام آباد(نیوزڈیسک)مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف نے کہاہے کہ میرٹ اور شفافیت کی بنیاد پر امیدواروں کو ٹکٹ دیے جائیں گے، عام انتخابات کے لیے ن لیگ کی تیاری مکمل ہے، مسلم لیگ ن اقتدار میں آ کر غریبوں کا سہارا بنے گی، ہمارے دور میں ہمیشہ ملک وقوم نے ترقی کی۔سابق وزیراعظم نوازشریف […]