اے سی سی انڈر19ایشیاء کپ،پاکستان انڈر19 کرکٹ ٹیم دبئی پہنچ گئی

دبئی (نیوزڈیسک)اے سی سی انڈر19 ایشیا کپ میں شرکت کرنے کے لیےپاکستان انڈر19 کرکٹ ٹیم دبئی پہنچ گئی،تفصیلات کے مطابق اے سی سی انڈر19 ایشیا کپ میں شرکت کرنے کے لیےپاکستان انڈر19 کرکٹ ٹیم دبئی پہنچ گئی،پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم کی قیادت سعد بیگ کر رہے ہیں،پاکستان انڈر 19 ٹیم کل دوپہر 12 سے […]
4 روزہ پریکٹس میچ،پاکستان نے 6 وکٹوں پر 324 رنز بنالیے

کینبرا(نیوزڈیسک)آسٹریلوی پرائم منسٹر الیون کے خلاف 4 روزہ پریکٹس میچ کا پہلا روز پاکستانی بلے بازوں کے نام رہا، کپتان شان مسعود کی ناقابل شکست 156 رنز کی بدولت پاکستان نے 6 وکٹوں پر 324 رنز بنا لیے۔تفصیلات کے مطابق شان مسعود نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا، 4 روزہ میچ میں […]
صحتیابی کے بعد نسیم شاہ نے بولنگ شروع کر دی

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ نے جزوی بولنگ کا آغاز کردیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ نے جزوی بولنگ کا آغاز کردیا۔نسیم شاہ نے آج نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں ری ہیبلیٹیشن کے آخری مرحلے کا آغاز کردیا ہے، کرکٹر کا ری ہیب ایک اسٹرینتھ اینڈ کنڈیشننگ […]
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں پاکستان کی بڑی کامیابی،4قراردادیں منظور

جنیوا(نیوزڈیسک) اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں پیش کی گئیں پاکستان کی تجویز کردہ 4 قرار دادیں منظور کرلی گئیں جن کا مقصد جوہری ہتھیاروں کے پھیلاؤ کو روکنا اور عالمی سلامتی کو تقویت دینا تھا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ان میں سے دو قراردادوں کو متفقہ طور پر منظور کیا گیا جب کہ […]
غزہ جنگ،عالم اسلام متحد ہوکر ساتھ دے مغربی طاقتیں کچھ نہیں کرسکتیں ، مفتی تقی عثمانی

اسلام آباد(نیوزڈیسک) معروف عالم دین مفتی تقی عثمانی نے کہا ہے کہ فلسطین کا دوریاستی حل کسی صورت قبول نہیں۔ محض جنگ بندی کا مطالبہ نہ کیا جائے کیونکہ اس کا مطلب دونوں طرف سے جنگ بند کرنا ہے ، جنگ بندی کا مطالبہ اسرائیل سے بمباری روکنے کا ہونا چاہیے۔مجلس اتحاد امت پاکستان کے […]
جماعت اسلامی نے شہرکی ترقی میں کردار ادا کرنے کی حمایت کی ہے، میئر کراچی

کراچی(نیوزڈیسک)پیپلز پارٹی اور جماعت اسلامی نے کراچی کی تریق2ی کے لیے ایک ساتھ کام کرنے پر اتفاق کرلیا جس کی تصدیق مرتضیٰ وہاب نے کی ہے۔بدھ کو کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مرتضی وہاب نے کہا کہ کراچی والوں کو کچھ معاملات سے آگاہ کرنا ہے، کچھ ایسی پالیسی بنانی ہے جس سے […]
سپریم کورٹ ،بلوچستان میں مردم شماری کیخلاف اپیل پر سماعت

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سپریم کورٹ میں بلوچستان میں مردم شماری کے خلاف اپیل پر سماعت کے دوران عدالت نے ایڈیشنل اٹارنی جنرل اور ایڈووکیٹ جنرل بلوچستان سے جواب طلب کرلیا۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں بلوچستان میں مردم شماری کے خلاف اپیل پر سماعت کے دوران عدالت نے ایڈیشنل اٹارنی جنرل اور ایڈووکیٹ جنرل بلوچستان سے جواب […]
ہم الیکشن کیلئے تیار ہیں، نگراں وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا

پشاور(نیوزڈیسک)نگراں وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا جسٹس ریٹائرڈ ارشد حسین نے کہا ہے کہ ہم الیکشن کے انعقاد کے لیے تیار ہیں۔یہ بات نگراں وزیرِ اعلیٰ جسٹس ریٹائرڈ ارشد حسین نے الیکشن کمیشن کے حکام سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔نگراں وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا جسٹس ریٹائرڈ ارشد حسین نے […]
لاہور،ٹک ٹاک ویڈیوز بنانے کیلئے وارداتیں کرنے والا گروہ گرفتار

لاہور(نیوزڈیسک)لاہور پولیس نے ٹک ٹاک ویڈیوز بنانے کے لئے ڈکیتیاں و چوریاں کرنے والا گروہ گرفتار کرلیا۔ملزمان نے دوران تفتیش اعراف کیا ہے کہ وہ ویڈیوز بنانے کیلئے ڈکیتیاں و چوریاں کرتے تھے۔تفصیلات کے مطابق لاہور پولیس نے ٹک ٹاک ویڈیوز بنانے کے لئے ڈکیتیاں و چوریاں کرنے والا گروہ گرفتار کرلیا۔لاہور پولیس نے کارروائی […]
غزہ جنگ،عالمی امدادی ایجنسی کے مزید 19 ارکان ہلاک

مقبوضہ غزہ(نیوزڈیسک)غزہ میں اقوام متحدہ کی امدادی ایجنسی ’’انروا‘‘ کے مزید 19 ارکان مارے گئے،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق منگل کو یو این امدادی ایجنسی نے بتایاکہ غزہ میں 7 اکتوبر سے یو این امدادی ایجنسی کے مارے گئے ارکان کی تعداد 130 ہوگئی ہے۔