پاکستان میں اسلامک فنانس ریسرچ اینڈ ڈیولپمنٹ سینٹر قائم کرنیکا فیصلہ

اسلام آباد (نیوزڈیسک ) سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان اور اکاؤنٹنگ اینڈ آڈیٹنگ آرگنائزیشن فار اسلامک فنانشل انسٹی ٹیوشنز (AAOIFI) نے اسلامی فنانس کو فروغ دینے کے لیے پاکستان میں اسلامک فنانس ریسرچ اینڈ ڈیولپمنٹ سینٹر قائم کریں گے۔اس سلسلے میں ایس ای سی پی کے کمشنر مجتبیٰ احمد لودھی اور اکاؤنٹنگ اینڈ آڈیٹنگ […]
چور 50 میٹر بلند موبائل ٹاور چرا کر فرارہوگئے

لکھنو(نیوزڈیسک)بھارت میں چور 50 میٹر بلند موبائل ٹاور چوری کر کے فرار ہوگیا، اس کے ساتھ ہی چور ساڑھے 8 لاکھ روپے سے زائد مالیت کا سامان بھی ساتھ لے گئے جس میں ایک شیلٹر، الیکٹریکل فٹنگز اور موبائل ٹاور اسمبلی سے متعلق دیگر سامان بھی شامل تھا، اس عجیب وغریب چوری نے تفتیشی حکام […]
پشاور میں تحریک انصاف کو ورکرز کنونشن کی مشروط اجازت

پشاور(نیوزڈیسک)پشاور میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو کل (بدھ کو)ورکرز کنونشن کے لیے مشروط اجازت مل گئی۔اعلامیے کے مطابق ضابطہ اخلاق اور سیکیورٹی گائیڈ لائنز پر عملدرآمد کرنا لازمی ہے جبکہ سیکیورٹی انتظامات کی ذمہ داری آرگنائزر کی ہوگی۔پشاور کی ضلعی انتظامیہ نے پی ٹی آئی کو کل ورکرز کنونشن کی اجازت کا […]
قوم خاندانوں کی سیاست الیکشن بوتھ میں دفن کردے،سراج الحق

دیربالا(نیوزڈیسک)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ سابقہ حکمران جماعتوں کا گھسا پٹا بیانیہ پٹ چکا، اب ان کے پاس عوام کو بیچنے کے لیے کوئی چورن نہیں، سالہا سال تک اقتدا ر کے مزے لینی والی پارٹیاں ماضی کے نعروں کو دہرانے کی بجائے قوم کو ماضی کی کارکردگی بتائیں، یہ سب […]
پاکستان کا مستقبل بانی پی ٹی آئی کے بغیر روشن ہے،پرویز خٹک

نوشہرہ(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرین (پی ٹی آئی پی) کے سرپرست پرویز خٹک نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی اب ماضی کا حصہ بن چکے، ہمیں اب مستقبل کا سوچنا چاہیے۔مسلم لیگ اور پیپلز پارٹی سمیت دیگر جماعتوں نے باریاں بانٹ کر ملک کا خانہ خراب کردیا، رہی سہی کسر تبدیلی کے نام پر […]
حیدرآباد کے ماحولیاتی نمونے میں پولیو وائرس کی تصدیق

حیدرآباد (نیوزڈیسک)حیدرآباد میں ڈھائی سال بعد ماحولیاتی نمونے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے، جس کے بعد ضلع میں انسداد پولیو مہم کو مزید 2 روز کےلیے بڑھا دیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر لالا جعفرنے بتایاکہ حیدرآباد میں ڈھائی سال بعد ماحولیاتی نمونے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے، […]
بجلی فراہمی میں اوور بلنگ سب سے بڑی بد دیانتی ہے،رضاربانی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سابق چیئرمین سینیٹ اور پیپلز پارٹی کے سینیٹر میاں رضا ربانی نے کہا ہے کہ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کی انکوائری نے گھپلوں کا انکشاف کردیا ہے۔ بجلی فراہمی میں اوور بلنگ سب سے بڑی بد دیانتی ہے، نیپرا رپورٹ ہے بجلی تقسیم کار کمپنیاں صارفین سے 100 فیصد زائد وصولیاں کر […]
پاکستان دنیا کاواحدملک ہے جہاں سیاسی جماعتیں اوپرسے مسلط کی جاتی ہیں،لشکرئی رئیسانی

کوئٹہ (نیوزڈیسک)سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نواب اسلم رئیسانی کے بھائی لشکری رئیسانی نے کہا ہے کہ ہم نے ن لیگ میں شمولیت کا فیصلہ تاحال نہیں کیا ہے۔ہر چند سال بعد ایک مائنس بلوچستان پولیٹکس پروجیکٹ لایا جاتا ہے۔ اس بار شفاف الیکشن کی کوئی امید نہیں ہے لیکن شفاف سلیکشن ہوتی ہوئی نظر آرہی ہے۔کوئٹہ […]
پاکستان اور ایتھوپیا کا پائیدار ترقی کیلئے شہری روابط بڑھانے کافیصلہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان اور ایتھوپیا نے پائیدار ترقی کیلئے شہری روابط بڑھانے کی ضرورت پر زوردیتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ممالک زرعی شعبے میں ایک دوسرے کی معاونت کیلئے ہمقدم رہینگے، پاکستان اور ایتھوپیا میں شہری منصوبہ بندی کی مضبوطی اور موسمیاتی تبدیلییوں سے لڑنے کے لیے شہر سے شہر روابط مضبوط کیئے جائینگے،منگل کواسلام […]
خواہش اور درخواست ہے یہ الیکشن متنازع نہ ہوں،راجاپرویز اشرف

اسلام آباد(نیوزڈیسک) اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف نے کہا ہے کہ تمام سیاسی جماعتوں کو لیول پلیئنگ فیلڈ دینا ہوگی۔ الیکشن کمیشن لیول پلیئنگ فیلڈ کی بات پر توجہ دے، مجھے کوئی ابہام نہیں 8 فروری کو الیکشن ہونے چاہئیں۔کسی کو زبردستی روکا جا رہا ہے تووہ عدالتوں میں جائے۔منگل کو جاری بیان میں […]