عوامی مقامات، اور گھروں میں خواتین کیلئے ساز گار ماحول یقینی بنانا ہوگا، عارف علوی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ خواتین کو ہراساں کرنے والا ماحول اور رویے بدلنے ہوں گے۔عوامی مقامات، بمقام کار ( کام کے دوران) اور گھروں میں بھی ساز گار ماحول یقینی بنانا ہوگا۔تفصیلات کے مطابق تقریب سے خطاب میں ڈاکٹر عارف علوی نے خواتین کو ہراسیت سے پاک ماحول فراہم […]
پی اے آر سی اور کورین کمپنی کوپیا کے درمیان متعددمعاہدوں کی یاداشت پر دستخط

اسلام آباد (نیوزڈیسک) پاکستان اور جمہوریہ کوریا ایروپونکس کے ذریعے آلو کی بیج کی پیداوار، چارے کی پیداوار، مرچوں کو خشک کرنے کے لیے زرعی ٹیکنالوجی کی منتقلی اور مویشیوں میں مصنوعی حمل کی بہتری کے لیے مشترکہ منصوبوں پر کام کر رہے ہیں۔ ان منصوبوں پر کوریا پروگرام آن انٹرنیشنل ایگریکلچر (KOPIA) اور پاکستان […]
برطانوی پولیس کی سابق فوجی افسرعادل راجہ کی گرفتاری کی خبروں کی تردید

لندن(نیوزڈیسک)برطانوی پولیس نے سابق فوجی افسر عادل راجہ کی گرفتاری کی خبروں کی تردید کردی،نجی ٹی وی کے مطابق میٹروپولیٹن پولیس نے اس حوالے سے وضاحت دیتے ہوئے کہا کہ عادل راجہ کو لندن پولیس کی جانب سے گرفتار نہیں کیا گیا ہے۔پولیس ذرائع نے کہا کہ میٹرو پولیٹن پولیس صرف لندن کی حدود میں […]
پی ٹی آئی پارٹی نہیں ان کے الیکشن سے پتا چل گیا، مولانافضل الرحمان

اسلام آباد (نیوزڈیسک)جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے غبارے سے ہوا نکل گئی، پی ٹی آئی پارٹی نہیں ہے ان کے پارٹی الیکشن سے پتا چل گیا۔مسلم لیگ ن کے ساتھ ہم نے تحریک مل کر چلائی ہے، اور ان کے ساتھ آئندہ بھی تعلق […]
کیا سمجھتے ہیں، ایک شاہی بھگوڑے کو آپ تخت پر بٹھا دیں گے،عبدالقادرمندوخیل

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما عبدالقادر مندوخیل نے ہے کہ پاکستان میں عام لوگوں کو انصاف نہیں مل رہا، نواز شریف ساڑھے 6 سال بعد آکر ضمانت لے لیتے ہیں۔ بیورو کریٹ بابوئوں کو گھر تک پہنچائیں گے، نوجوانوں کا دور ہے، بلاول بھٹو بھی میدان میں ہیں، ہم عوام کی بات کر رہے […]
احسن اقبال کا9مئی واقعات پر فوج اور قوم سے معافی مانگنے کامطالبہ

لاہور(نیوزڈیسک)مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ افسوس ہم 1997ء کے دور میں دھکیلے جا چکے ہیں۔9 مئی کو پی ٹی آئی نے ریڈ لائن کو کراس کر لیا تھا، عوام کے سامنے پی ٹی آئی کا چہرہ کھل کر سامنے آ گیا ہے، 9 مئی کے واقعے پر مسلح افواج […]
نگراں حکومت انسدادتمباکوکیلئے پرعزم ہے،مرتضی سولنگی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیراطلاعات ونشریات اور پارلیمانی امور مرتضیٰ علی سولنگی نے کہاہے کہ حکومت تمباکو کے بڑھتے استعمال جیسےچیلنج سے نمٹنے اور اس کے تدارک کے لیےپرعزم ہے،ہماری حکومت کی ترجیح شہریوں کی فلاح و بہبود ہے،تفصیلات کے مطابق پاکستان میں تمباکو کے استعمال جیسے مسئلےسے نمٹنے کے لیے سوسائٹی فار دی پروٹیکشن آف دی […]
موقع ملا تو پورے ملک میں دانش سکولوں کا جال پھیلائیں گے،شہبازشریف

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بلوچستان مستقبل میں ملکی معاشی تر قی کا محور و مرکز ثابت ہوگا،دوبارہ موقع ملا تو بلوچستان سمیت پورے ملک میں دانش سکولوں کا جال پھیلائیں گے۔ سابق وزیر اعظم شہبازشریف نے ن لیگ بلوچستان کے صدر جعفر خان مندوخیل سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان ہمارا […]
رنبیر کپور نے کنگ خان کے ریکارڈ کو توڑ دیا

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ کے مشہور اداکار رنبیر کپور کی فلم اینیمل نے جوان کو پیچھے چھوڑ دیا۔ 2 دن میں 100 کروڑ سے ز ائد کا بزنس کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق رنبیر کپور کی فلم اینیمل نے نے دودن کے ڈومیسٹک ریکارڈ میں شارخ خان کو پیچھے چھوڑ دیا ۔ واضح ر ہے […]
غزہ متاثرین کا غم ،ہم چندٹرک بھیج کردور نہیں کرسکتے،عالمی ریڈکراس

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) انٹرنیشنل کمیٹی آف ریڈ کراس کی صدر مرجانا سپولجارک ایگر نے کہا کہ غزہ متاثرین کا غم ہم چندٹرک بھیج کردور نہیں کرسکتے ، وہاں کی صورتِحال ناقابل بیان ہے،ایسی صورتحال عالمی برادری کی ناکامی ہے،غزہ میں جو بچے اپنے والدین کھو چکے ہیں اُن کو دلاسہ دینے والا کوئی نہیں،جنگ […]