عمران کیخلاف غیرشرعی نکاح کیس ،چاروں گواہان کے بیان قلمبند

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں بانی پی ٹی آئی کے خلاف غیرشرعی نکاح کیس میں چاروں گواہان کے بیانات قلمبند ،عدالت نے کیس کے قابلِ سماعت ہونے یا نہ ہونے پر دلائل طلب کرلیے۔درخواست گزار وکیل جمعہ کو کیس کے قابلِ سماعت ہونے یا نہ ہونے پر دلائل دیں […]
عمران خان کو عہدے سے ہٹانے کا کیس،الیکشن کمیشن نے فیصلہ محفوظ کرلیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک) عمران خان کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کا کیس،الیکشن کمیشن فیصلہ محفوظ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق چیف الیکن کمشنر کی سربراہی میں 5 رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی ۔ پی ٹی آئی کے وکیل شعیب شاہین نے اپنا موقف پیش کیا کہ پی ٹی آئی کا نئے چیئرمین آگیا،انٹرپارٹی الیکشن […]
نگران وزیر اعلیٰ پنجاب میو ہسپتال پہنچ گئے

لاہور(نیوز ڈیسک) نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی میو ہسپتال پہنچ گئے ، چلڈرن ایمرجنسی اور مین ایمرجنسی بلاک کا دورہ ، اپ گریڈیشن کے کامو ں پر پیشرفت کاجائزہ لیا ،محسن نقوی نے خواتین سے بچوں کے علاج معالجے کی سہولتوں کے بارے میں دریافت کیا ، چلڈرن ایمرجنسی کے فلورز کی اپ گریڈیشن […]
اکبر ایس بابرکاپی ٹی آئی انٹرپارٹی الیکشن چیلنج کرنیکااعلان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بانی رہنماپی ٹی آئی اکبر ایس بابرکاانٹرپارٹی الیکشن چیلنج کرنے کااعلان،اکبر ایس بابرآج الیکشن کمیشن میں باضابطہ درخواست دائر کرینگے،پی ٹی آئی نے 2 دسمبر کو بیرسٹرعلی گوہر کو پارٹی چیئرمین منتخب کیاہے،اے بی این نیوز کے مارننگ شوصبح کی سوچ میں گفتگو کرتے ہوئے اکبر ایس بابر نے کہا پی […]
پنجاب میں ڈینگی کے وار تیز، 50نئے کیسز کی تصدیق

لاہور(نیوزڈیسک) پنجاب میں ڈینگی کے وار تیز،مزید50کیسز کی تصدیق ہو گئی۔ تفصیلات مطابق 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کیسز میں اضافہ دیکھا گیا، 50 نئے کیسز کی تصدیق ہو گئی۔ واضح رہے کہ رواں سال ڈینگی کیسز کی تعداد 14 ہزار سے بھی تجاوز کر گئی ۔ حالیہ نئے کیسز میں سب سے زیادہ 24 […]
انٹر بینک میں ڈالر مزید سستا ہوگیا

کراچی(نیوز ڈیسک)انٹر بینک میں ڈالر مزید سستا ہوگیا۔ کاروباری روز کے آغاز سے ہی ڈالر کی قدر میں مزید کمی دیکھی گئی ،53 پیسے سستا ہوگیا ،ڈالر کی نئی قیمت 284 روپے ہوگئی۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز گزشتہ روز ڈالر 284 روپے 53 پیسے کا ٹریڈ ہو رہا تھا۔
حج ادائیگی کیلئے کورنا ویکسین کی شرط ختم کردی گئی

ریاض(نیوز ڈیسک) حج ادائیگی کیلئے کورنا ویکسین کی شرط ختم، اب کورونا سرٹیفکیٹ کی ضرورت نہیں رہی۔ تفصیلات کے مطابق وزارتِ مذہبی امور کے مطابق حج کیلئے کورونا ویکسین کی شرط ختم ہو گئی،سرٹیفکیٹ جمع کرانے کی ضرورت نہیں۔ واضح رہے نئی اسکیم کے تحت حج ادائیگی کے لیے درخواستیں وصول کی جا رہی ہیں […]
پشاور ،ورسک روڈ پر دھماکا ،3 بچے زخمی ہو گئے،پولیس

پشاور(نیوز ڈیسک) پشاور ایک بار پھر دہشتگردوں کے نشانے پر،پشاور ورسک روڈ پر زوردار دھماکا ،3 بچے زخمی۔ تفصیلات کے مطابق دھماکا ورسک روڈ پر نجی بینک اور اسکول کے قریب پیش آیا ۔ دھماکے سے قریبی بلڈنگ کے شیشے ٹوٹ گئے ہیں ،زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا، پولیس کی بھاری نفری طلب […]
بینظیر بھٹو اسپتال ،آکسیجن ختم ،بچوں کی جان کو خطرہ

راولپنڈی (نیوز ڈیسک) بینظیر بھٹو اسپتال ،چلڈرن وارڈ کا برا حال،آکسیجن ختم ،نوزائیدہ بچوں کی جان کو خطرہ ، بینظیر بھٹو اسپتال کا طبی عملہ پریشانی میں مبتلاء ۔ ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ 4 بیڈ کا وارڈ ہے نئے مریض کو کہاں ایڈجسٹ کریں،حکومت کی طرف سے فراہم کردہ سہولتوں سے بڑھ کر عوام […]
غزہ جنگ،فلسطینیوں کی نسل کشی جاری،2روز میں 800 افرادشہید

غزہ (نیوز ڈیسک) غزہ میں اسرائیلی فوج کی بربریت کاسلسلہ جاری، اسرائیلی طیاروں کی شمالی غزہ کےعلاقے الدرج میں 2 پناہ گزین سکولوں پر بمباری ، 50 سے زائد فلسطینی شہید ، سینکڑوں زخمی ہوئے،بیت لاحیہ، خان یونس، شجاعیہ اور رفح میں بھی سینکڑوں فلسطینیوں کی پناہ گاہ اقوام متحدہ کے سکول، تجارتی مال اور […]