اہم خبریں

پاکستانی ویمن ٹیم کی تاریخی کامیابی،ٹی 20 میں واضح برتری حاصل کرلی

ویلنگٹن(نیوز ڈیسک) پاکستانی ویمن کرکٹ ٹیم کی تاریخی فتح،نیوزی لینڈ کو مسلسل 2 میچ ہرا کر سریز میں فیصلہ کن برتری حاصل کر لی ۔ دوسرے ٹی 20 میچ میں پاکستانی ویمنز نے نیوزی لینڈ کو 10 رنز سے شکست دی،پاکستانی ٹیم نے 137 بنائے جبکہ نیوزی لینڈ کی ٹیم صرف 127 رنز ہی بنا […]

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ ،نثار احمد کا اعزاز،پانچ رنز پر 5کھلاڑی آؤٹ

کراچی(نیوز ڈیسک) نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ ،نثار احمد کی شاندار کارکردگی،5کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ تفصیلات کے مطابق نثار احمد نے 5 کھلاڑیوں کو پار لگانے کے ساتھ ساتھ اپنی پہلی ہیٹرک حاصل کی،ان کی شاندار کارکردگی کی بدولت لاہور بلیوز نے سُپر ایٹ مرحملے میں اپنی پہلی کامیابی حاصل کی اور راولپنڈی کو 64 رنز […]

کراچی ،راہ زنی کی واراتوں میں اضافہ ،رائیڈر قتل

کراچی(نیوزڈیسک)کراچی راہ زنی کی واراتوں میں اضافہ ،مزاحمت پر فوڈ ڈیلیوری رائیڈر قتل کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق مقتول پانچ بہنوں کا بھائی تھا جسے میٹرک بورڈ آفس کے قریب گولی مار دی گئی ،مقتول کو شدید زخمی حالت میں عباسی شہید اسپتال منتقل کیا لیکن وہ جاں بھر نہ ہوسکا ،عینی شاہدین کا کہنا […]

کوہستان میں جرگے کے حکم پر لڑکی کو قتل کرنے والا مفرورچچا گرفتار

کوہستان(نیوزڈیسک)کوہستان میں جرگے کے فیصلے پر لڑکی کو قتل کرنے والے مفرور چچا کو گرفتارکرلیاگیا،تفصیلات کے مطابق ڈی پی او مختیار تنولی نے بتایاکہ بھتیجی کو قتل کرنے والے چچا کو گرفتار کر لیا ہے۔ملزم کومقامی مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا گیا، مجسٹریٹ نے ملزم کو چار روز کے لئے پولیس کی تحویل میں […]

حج 2024 کیلئے کورونا ویکسین کی شرط ختم کرنے کا اعلان

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ملک میں سرکاری اسکیم کے تحت حج کے لیے درخواستوں کی وصولی جاری ہے۔حج 2024 کیلئے کورونا ویکسین کی شرط ختم کردی گئی ہے اور عازمین حج کو کورونا سرٹیفکیٹ جمع کرانے کی ضرورت نہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق وزارت مذہبی امور کے مطابق حج درخواستوں کے لیے 15 بینکوں کی خدمات حاصل کی گئی ہیں، […]

احسن اقبال کامہنگائی سے تعلق نہیں تو کیاوہ لڈو کھیل رہے تھے،دانیال عزیز

اسلام آباد (نیوزڈیسک)رہنماپاکستان مسلم لیگ (ن)دانیال عزیز نے کہا ہے کہ میں نے ٹکٹ کے لیے کسی قسم کی سفارش نہیں کرائی،پچھلے 5سال سے مہنگائی اوربیروزگاری کے حوالے سے آواز اٹھاتارہاہوں،احسن اقبال کااگرمہنگائی سے تعلق نہیں تو وہ کیالڈو کھیل رہے تھے،میں تومل جاتاہوںسوال پوچھنے کے لیے لیکن آپ احسن اقبال سے کیوں نہیں پوچھتے،پیر کو نجی ٹی وی سے […]

کراچی،4سالہ بچی پانی کے ٹینک میں ڈوب کر جاں بحق

کراچی (نیوزڈیسک)کراچی کے علاقے منگھوپیر میں پانی کے ٹینک میں ڈوب کر 4 سال کی بچی نبیلہ جاں بحق ہوگئی، بچی کی لاش اسپتال منتقل کردی گئی۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے منگھوپیر میں پانی کے ٹینک میں ڈوب کر 4 سال کی بچی نبیلہ جاں بحق ہوگئی، بچی کی لاش اسپتال منتقل کردی گئی۔حادثہ […]

انتخابات میں فوج کی تعیناتی کیلئے الیکشن کمیشن نے سیکریٹری داخلہ کو خط لکھ دیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاک فوج کی اگلے الیکشنز میں پولنگ اسٹیشنز پر تعیناتی کےلیے الیکشن کمیشن نے سیکریٹری داخلہ کو خط لکھ دیا۔ تفصیلات کے مطابق پیر کو خط میں سیکریٹری الیکشن کمیشن عمر حمید نے لکھا کہ الیکشنز کے انعقاد کے لیے اہلکاروں کی کمی کا سامنا ہے، اس لیے فوج اور سول آرمڈ فورسز […]

پشاور میں مقیم غیر ملکی سیاح کی مبینہ طور پر خودکشی

پشاور (نیوزڈیسک)پشاور میں سیاحت کیلئے آنے والے اٹلی کے شہری نے مبینہ طورپر خودکشی کرلی۔تفصیلات کے مطابق پولیس نے بتایاکہ پشاور میں سیاحت کیلئے آنے والے اٹلی کے شہری نے مبینہ طور پر خودکشی کرلی، پولیس کے مطابق واقعہ مراد آباد میں پیش آیا۔ غیر ملکی سیاح کی شناخت جو شوا موائسز ورگاس کے نام […]

بلوچستان کے ضلع خضدار میں 5.5 شدت کا زلزلہ، متعدد کچے مکانات گرگئے

خضدار(نیوزڈیسک)بلوچستان کے ضلع خضدار میں زلزلےکے جھٹکے محسوس کیےگئے، زلزلےکی شدت 5.5 اور گہرائی 60 کلومیٹر زیر زمین تھی۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ضلع خضدار کے علاقے گڑھی جو میں پیر کی شام پانچ بج کر 19 منٹ پر زلزلےکے جھٹکے محسوس کیےگئے۔ضلعی انتظامیہ کے مطابق زلزلے سےکسی قسم کے جانی نقصانات کی اطلاع نہیں […]