8فروری سیاسی اسموگ کےخاتمے کادن ہوگا، سراج الحق

پشاور(نیوزڈیسک)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نےکہا ہے کہ 8فروری سیاسی اسموگ کےخاتمے کادن، عوام ملک کو بچانے۔کےلیے جماعت اسلامی کا ساتھ دیں،صرف جماعت اسلامی سیاسی آلودگی کا خاتمہ کر کے ملک کو ترقی کی راہ پر ڈال سکتی ہے، ہم ایسا پاکستان چاہتے ہیں جہاں غریب عوام کو سکون کا سانس آئے اور زندگی گزارنا […]
پشتون تحفظ مومنٹ کے سربراہ منظور پشتین گرفتار

چمن(نیوزڈیسک)چمن میں پشتون تحفظ مومنٹ (پی ٹی ایم) کے سربراہ منظور پشتین کو گرفتار کرلیا گیا۔تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر کا کہنا تھا کہ پولیس، لیویز اور ایف سی باب چمن کے قریب معمول کی چیکنگ کر رہے تھے، منظور پشتین کے ساتھ مسلح افراد نے گاڑی روکنے کے بجائے اہلکاروں پر چڑھائی اور فائرنگ […]
سپریم کورٹ ، سیکریٹری دفاع کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر

اسلام آباد (نیوزڈیسک)سپریم کورٹ میں سیکریٹری دفاع لیفٹننٹ جنرل (ر) محمود الزمان خان کے خلاف توہین عدالت کی دائر درخواست کردی گئی۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں سیکریٹری دفاع لیفٹننٹ جنرل (ر) محمود الزمان خان کے خلاف توہین عدالت کی دائر درخواست کردی گئی۔سیکرٹری دفاع کے خلاف توہین عدالت کی درخواست سول سوسائٹی کی جانب […]
مریم نواز کے 9 مئی سے متعلق بیان پر بانی پی ٹی آئی پر طنزیہ وار

لاہور(نیوزڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر اور چیف آرگنائزرمریم نواز نے کہاہے کہ بانی پی ٹی آئی پہلے کہتے تھے 9 مئی کے حملے میں نے نہیں کارکنوں نے کیے، آج کہتے ہیں کہ 9 مئی نواز شریف نے کروایا تھا۔تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر مریم نواز کا بانی […]
سائفر کیس میں جنرل (ر) باجوہ کو بلانے یا نہ بلانے کا فیصلہ عدالت کرے گی، راناثناءاللہ

لاہور(نیوزڈیسک)مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ سابق چیئرمین پی ٹی آئی روزانہ جھوٹ بولتے ہیں، پہلے کہا کہ مریکا نے سازش کرکے حکومت گرائی پھر کہتا جنرل باجوہ نے سازش کی اب کہہ رہا ہے میرے خلاف لندن پلان کے بعد 9 مئی ہوا تھا، اگر 9 مئی […]
نوازفضل الرحمان ملاقات، عام انتخابات سمیت دیگر معاملات پر گفتگو

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف سے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے ملاقات کی ہے ، جس میں ملکی سیاسی صورتحال اور عام انتخابات سمیت دیگر اہم معاملات پر گفتگو کی گئی۔تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سابق […]
تحریک انصاف کاجیل ٹرائل میں سابق آرمی چیف اور امریکی سفیر کو بلانے کامطالبہ

راولپنڈی(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف نے مطالبہ کیا ہے کہ سائفر گمشدگی کیس کے جیل ٹرائل میں سابق آرمی چیف جنرل(ر) باجوہ اور امریکی سفیر ڈونلڈ بلو کو بھی طلب کیا جائے۔تفصیلات کے مطابق اڈیالہ جیل میں سائفر گمشدگی کیس کی سماعت کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بابراعوان نے کہا کہ سائفر گمشدگی کیس کے […]
ایم کیو ایم پی ٹی آئی والا راستہ اختیار کر رہی ہے، سعید غنی

کراچی (نیوزڈیسک)صدر پیپلز پارٹی کراچی سعید غنی نے کہاہے کہ ایم کیو ایم مختلف اداروں پر دباؤ ڈالنے کے لیے پی ٹی آئی والا راستہ اختیار کر رہی ہے۔سب مل کر بھی پیپلز پارٹی کو نہیں ہرا سکتے، پیپلز پارٹی کے مخالفین اب پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کر رہے ہیں، پی پی کی مقبولیت […]
آئی ایم ایف شیڈول جاری، 14دسمبر تک پاکستان کا کیس شامل نہیں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ کے ایگزیکٹوبورڈ نے 14 دسمبر تک کا شیڈول جاری کر دیا جس میں پاکستان کا کیس شامل نہیں ہے۔تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ کے ایگزیکٹوبورڈ نے 14 دسمبر تک کا شیڈول جاری کر دیا جس میں پاکستان کا کیس شامل نہیں ۔ وزارت خزانہ کے حکام نے 70 کروڑ ڈالرکی […]
سرگودھا،ٹریفک حادثے میں معروف عالم دین جاں بحق

سرگودھا(نیوزڈیسک)سرگودھا کے قریب ٹریفک حادثے میں معروف عالم دین مولانا بشیر الدین سیالوی اور خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔مولانا بشیر الدین سیالوی اپنی فیملی کے ہمراہ سرگودھا جا رہے تھے۔تفصیلات کے مطابق پولیس نے بتایاکہ حادثہ سرگودھا شہر قریب 85 جھال کے قریب پیش آیا، جہاں 2 کاریں آپس میں ٹکرا گئیں۔حادثے […]