اسلام آباد(نیوزڈیسک)انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ کے ایگزیکٹوبورڈ نے 14 دسمبر تک کا شیڈول جاری کر دیا جس میں پاکستان کا کیس شامل نہیں ہے۔تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ کے ایگزیکٹوبورڈ نے 14 دسمبر تک کا شیڈول جاری کر دیا جس میں پاکستان کا کیس شامل نہیں ۔ وزارت خزانہ کے حکام نے 70 کروڑ ڈالرکی اگلی قسط کے لیے 7 دسمبر کو اجلاس بلانے کا امکان ظاہر کیا تھا۔















