اہم خبریں

شوکت ترین کا سیاست اور پی ٹی آئی چھوڑنے کااعلان

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سابق وزیرخزانہ اور رہنماپی ٹی آئی شوکت ترین نے سیاست اور پی ٹی آئی چھوڑنے کااعلان کردیا،شوکت ترین نے سینیٹ کی نشست سے بھی استعفی دیدیا،تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی سے گفتگومیں سابق وزیرخزانہ اور رہنماپی ٹی آئی شوکت ترین نے سیاست اور پی ٹی آئی سے علیحدگی کی تصدیق کردی،شوکت ترین نے سینیٹ کی نشست سے بھی استعفی دیدیا۔

متعلقہ خبریں