اہم خبریں

گیس مہنگی کرنے کی درخواست پر سماعت مکمل، فیصلہ محفوظ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ (ایس این جی پی ایل) کی گیس مہنگی کرنے کی درخواست پر سماعت مکمل ہونے کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا۔تفصیلات کے مطابق آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ (ایس این جی پی ایل) کی […]

چیف جسٹس کی جمہوری سوچ کوسراہتے ہیں،زرداری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )سابق صدرآصف زرداری نے کہا ہے کہ چیف جسٹس کومبارکباد پیش کرتاہوں،الیکشن تو ہونا ہی ہے،چیف جسٹس کی جمہوری سوچ کوسراہتے ہیں،اگر انتخابات آگے جاتے بھی ہیں تو 8سے10روز سے زیادہ پر فرق نہیں پڑتا،الیکشن کی تاریخ الیکشن کمیشن کے اختیار میں ہے،ہر چیز پارلیمنٹ کرے گی،تمام طاقت پارلیمنٹ کے […]

فواد حسن فواد سے متحدہ عرب امارات کے سفیر کی ملاقات

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )وزیر نجکاری فواد حسن فواد سے متحدہ عرب امارات کے سفیر حماد عبید ابراہیم سالم الزابی کی ملاقات ، باہمی دلچسپی اور تعاون کے امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ سفیر نے نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کے حالیہ دورہ یو اے ای کو شاندار کامیاب قراردیا شیخ […]

جے یو آئی اور ن لیگ کا انتخابی مذاکرات شروع کرنے کا فیصلہ

لاہور (  اے بی این نیوز  )جے یو آئی اور مسلم لیگ ن کا انتخابی مذاکرات شروع کرنے کا فیصلہ،جے یو آئی پنجاب کے سیکرٹری جنرل اور ن لیگ کے سیکرٹری جنرل کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ، ذرائع کے مطابق جلد دونوں جماعتوں کے درمیان مذاکرات کا آغاز ہوگا، دونوں جماعتوں کی جانب سے مذاکراتی کمیٹیاں تشکیل دے […]

وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب ،11 نکاتی ایجنڈا جاری

اسلام آباد(نیوزڈیسک)نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کرلیا۔تفصیلات کے مطابق نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کرلیا، کابینہ کے 13 دسمبر کو اسلام آباد میں طلب کیے گئے اجلاس کا 11 نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا ، اجلاس کے دوران وزارت داخلہ افغانیوں کے انخلاء پر بریفنگ […]

آف سپنر ساجد خان کو آسٹریلیا کا ویزا مل گیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )آف سپنر ساجد خان کو آسٹریلیا کا ویزا مل گیا ،ساجد خان آج رات کراچی سے دبئی روانہ ہورہے ہیں،ساجد خان دبئی سے آسٹریلیا روانہ ہوجائیں گے،آف سپنر ساجد خان کل پرتھ پہنچیں گے۔

پمزنرسنگ کالج کے تمام انٹرویوز منسوخ

اسلام آباد( اے بی این نیوز    )پمز کے نرسنگ کالج میں خلاف میرٹ داخلوں پر وزیر صحت کا نوٹس ،بی ایس این جنیرک میں زیادہ نمبر حاصل کرنیوالے طلبا و طالبات داخلوں سے محروم مبینہ طور پر فی داخلہ 2سے 3 لاکھ روپے وصول کئے گئے ،نرسنگ کالج کے تمام انٹرویو اور بنائی گئی لسٹیں منسوخ پاکستان […]

اسد قیصر کی گرفتاری پشاور ہائیکورٹ میں چیلنج

پشاور(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی تھری ایم پی او کے تحت گرفتاری پشاور ہائیکورٹ میں چیلنج کردی گئی۔تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی تھری ایم پی او کے تحت گرفتاری پشاور ہائیکورٹ میں چیلنج کردی گئی۔2 روز […]

پی ٹی آئی کے ایک اور رہنما نیب کے ریڈارپر آ گئے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )تحریک انصاف کے ایک اور رہنما نیب کے ریڈارپر آ گئے، نیب خیبر پختونخوا کا سابق صوبائی وزیر شہرام ترکئی کو نوٹس ، شہرام ترکئی پر محکمہ صحت کیلئے غیرضروری میڈیکل مشینری خریدنے کا الزام،،، شہرام ترکئی نے اربوں روپے مالیت کی غیرضروری میڈیکل مشینری خریدنے کی منظوری دی،نیب نے […]

مئیر کراچی کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا اعلان

کراچی ( اے بی این نیوز   )حافظ نعیم الرحمان نےمئیر کراچی کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا اعلان کردیا ،انہوں نے کہا کہ سٹی کونسل کے اجلاس کو چلانے کی کوشش کی، مئیر کراچی کا رویہ قوم کے سامنے ہے،آج اجلاس میں تعاون کیاکہ کارروائی چلے، شہر کے مسائل حل ہوں ،کے الیکٹرک کراچی دشمن ادارہ ہے،میونسپلٹی […]