اہم خبریں

اسد قیصر کی گرفتاری پشاور ہائیکورٹ میں چیلنج

پشاور(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی تھری ایم پی او کے تحت گرفتاری پشاور ہائیکورٹ میں چیلنج کردی گئی۔تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی تھری ایم پی او کے تحت گرفتاری پشاور ہائیکورٹ میں چیلنج کردی گئی۔2 روز قبل سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو 9 مئی واقعات میں جب ضمانت ملی تو صوابی کے ڈی سی کی جانب سے تھری ایم پی او کے حکم پر گرفتار کیا گیا۔

متعلقہ خبریں