اہم خبریں

عدلیہ سے اچھے کی امیدیں وابستہ ہیں، بیرسٹرگوہر خان

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )پی ٹی آئی انتخابات کا بائیکاٹ نہیں کرے گی،دیگر جماعتیں امپائر کو ساتھ ملا کر انتخابات لڑنے کی تیاریاں کر رہی ہیں، چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہر خان کی میڈیا سے گفتگو کہا انٹر پارٹی الیکشن پر پشاورہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن کو سخت اقدام سے روک دیا ، ہمارے […]

سندھ اور بلوچستان کے صوبائی الیکشن کمشنرز کا تبادلہ

کراچی(نیوزڈیسک)سندھ اور بلوچستان کے صوبائی الیکشن کمشنرز کا تبادلہ کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق سندھ اور بلوچستان کے صوبائی الیکشن کمشنرز کا تبادلہ کردیا گیا۔الیکشن کمیشن آف پاکستان نے دونوں صوبائی الیکشن کمشنرز کے تبادلے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔الیکشن کمشنر بلوچستان شریف اللّٰہ الیکشن کمشنر سندھ تعینات کردیے گئے۔جبکہ الیکشن کمشنر سندھ اعجاز انور چوہان کو […]

کراچی ،سٹی کونسل اجلاس میں ہنگامہ آرائی

کراچی(اے بی این نیوز     )سٹی کونسل اجلاس میں ہنگامہ آرائی ،پی ٹی آئی چھوڑ کر استحکام پاکستان پارٹی میں جانے والے رکن اسد امان کی تقریر کے دوران شور شرابہ ،،پی ٹی آئی کے ارکان کی نعرے بازی،، حافظ نعیم الرحمان کامئیر کراچی کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا اعلان ،،،حافظ نعیم الرحمان نے کہا تحریک […]

چوہدری امانت ن لیگ یورپ کے ٹریڈ کوآرڈینیٹرمقرر

بارسلونا (نیوزڈیسک)نوجوان بین الاقوامی بزنس مین چوہدری امانت حسین مہر کو مسلم لیگ (ن )یورپ کا ٹریڈ کوآرڈینیٹر بننے پر سپین کے شہر بارسلونا میں تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ مسلم لیگ ن یورپ کے چیف کوآرڈینیٹر بیرسٹر ملک امجد تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔نوجوان بین الاقوامی بزنس چوہدری امانت حسین مہر کو مسلم لیگ […]

سعید غنی کا خالد مقبول صدیقی کو کرارا جواب

کراچی ( اے بی این نیوز   )سعید غنی کا خالد مقبول صدیقی کو کرارا جواب، صوبائی الیکشن کمشنر پر اعتراض کو مسترد کر دیا،، انہوں نے کہا کہ حلقہ بندیوں ہر ضلع کی سطح پر کمیٹیاں بنائی گئیں،جس میں بعض لوگ ایسے بھی تھے جن کا صوبہ سندھ سے تعلق نہیں تھا، حلقہ بندیوں میں صوبائی الیکشن […]

دہشت گردی کے خلاف پاکستان نے بہت قربانیاں دیں، بلاول

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پی ٹی آئی کے بانی چیئرمین نے دہشت گردوں کوقبائلی علاقوں میں رہنےکی اجازت دی ، بلاول بھٹو کی نگران وزیر داخلہ سرفراز بگٹی کے ہمراہ پریس کانفرنس ، کہا اسی وجہ سے فوج اور پولیس آج بھی دہشتگردوں کے نشانے پر ہیں، ان پالیسیوں کی قیمت پاکستانیوں کو […]

فلسطینیوں سےاظہار یکجہتی کیلئے لبنان میں عام ہڑتال

بیروت(نیوزڈیسک)غزہ کے فلسطینیوں سےاظہار یکجہتی کےلیے لبنان میں عام ہڑتال کی گئی۔عرب میڈیا کے مطابق اردن میں دکانیں بند اور دیواروں پر غزہ سے اظہار یکجہتی کے پوسٹرز آویزاں کیے گئے جبکہ اقوام متحدہ امدادی ایجنسی نے بھی ہڑتال کی حمایت کی اور اردن میں اقوام متحدہ کے161 اسکول ہڑتال کے باعث بند ہیں۔

”بلّے“ کے انتخابی نشان کے فوری اجرا کیا جائے،پی ٹی آئی

لاہور(اے بی این نیوز      )پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن سے ”بلّے“ کے انتخابی نشان کے فوری اجرا کا مطالبہ کردیا،انٹراپارٹی انتخابات کے حوالے سے الیکشن کمیشن کے فیصلے کیخلاف اپیل پر پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے پر اطمینان کا اظہار بلے کا انتخابی نشان کروڑوں ووٹرز کی سیاسی شناخت، پی ٹی آئی کا حق اور وفاقِ […]

یوٹیلیٹی سٹورز پر مہنگا ئی کا سیلاب

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )یوٹیلیٹی سٹورز پر اشیا عام مارکیٹ سے مہنگی فروخت ہونے لگیں،یوٹیلیٹی سٹورز پر آٹا، ٹوٹا باسمتی چاول، دال چنا، چینی، سفید چنے عام مارکیٹ سے مہنگے، دستاویز ات کے مطابق یوٹیلیٹی سٹورز پر آٹے کا 20 کلو کا تھیلا عام مارکیٹ سے 19 روپے 66 پیسے مہنگا، عام مارکیٹ میں […]

پاک چین تجارتی تعلقات میں اہم پیش رفت

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )چین نےآزاد تجارتی معاہدے پر نظرثانی پراتفاق کرلیا،ذرائع وزارت تجارت کے مطابق چین نےپاکستان سےنئی ترجیحی فہرست مانگ لی ہے ،نئی ترجیحی فہرست کے تحت پاکستان کومزید رعایت ملنے کا امکان،وزارت تجارت نےچین سےآزاد تجارتی معاہدے پر نظرثانی کامطالبہ کیا ،نگران وزیر تجارت گوہراعجاز نے دورہ چین میں مطالبہ پیش […]