اہم خبریں

پی ٹی آئی کی انٹرا پارٹی الیکشن کیس کا فیصلہ جلدی سنانے کی استدعا

اسلام آباد( اے بی این نیوز )پی ٹی آئی کی انٹرا پارٹی الیکشن کیس کا فیصلہ جلدی سنانے کی استدعا،چیف الیکشن کمشنرکی زیرصدارت کیس کی سماعت،سکندر سلطان نے کہا آپ نے 5سال انٹرپارٹی الیکشن نہیں کرائے جودرست نہیں،چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا آپ معاملے پر حتمی فیصلہ نہیں کر سکتے ،ممبر کمیشن نے کہا […]

بھٹو صدارتی ریفرنس میں9 معاونین مقرر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز  )ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی کے خلاف صدارتی ریفرنس پر سپریم کورٹ میں سماعت، جسٹس منصور علی شاہ نے صدارتی ریفرنس پر سوالات اٹھا دیئے،، ریما رکس میں کہا بھٹو کی پھانسی کا فیصلہ سپریم کورٹ سے برقرار رہا، نظرثانی کی اپیل بھی مسترد ہوئی، ایک ختم ہوئے کیس کو […]

العزیز سٹیل ملز ریفرنس سے بھی نواز شریف بری ہو گئے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )العزیز سٹیل ملز ریفرنس میں بھی نواز شریف کو ریلیف مل گیا، اسلام آباد ہائی کورٹ نے نواز شریف کو العزیزیہ ریفرنس میں بری کر دیا،،احتساب عدالت کا فیصلہ کالعدم، چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب پر مشتمل بینچ نے سزا کے […]

فوجی عدالتوں کیخلاف کیس فل کورٹ کو سننا چاہیے،حکومت

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )حکومت نےسپریم کورٹ سے ملٹری ٹرائل کیخلاف درخواستیں مسترد کرنے کی استدعا کر دی،فوجی عدالتوں کیخلاف کیس فل کورٹ کو سننا چاہیے،حکومت کاموقف،آرمی ایکٹ اور آفیشل سیکرٹ ایکٹ آئین پاکستان سے پہلے سے موجود ہیں جنہیں آج تک چیلنج نہیں کیا گیا، اٹارنی جنرل نے سپریم کورٹ میں جواب جمع […]

فوجی عدالتوں میں سویلینز ٹرائل کیخلاف درخواست دائر

اسلام آباد(نیوذڈیسک)سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے خلاف اپیلوں کے معاملے پر سابق چیف جسٹس جواد ایس خواجہ نے جسٹس سردار طارق مسعود کی بینچ میں موجودگی پر اعتراض کردیا۔تفصیلات کے مطابق سابق چیف جسٹس جواد ایس خواجہ نے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی، جس میں کہا گیا ہے […]

بھارت میں جنگل کا قانون ہے ،مشعال ملک

اسلام آباد (نیوزڈیسک)بھارتی سپریم کورٹ کی جانب سے آرٹیکل370کی منسوخی کوآئینی قرار دینے پر کشمیری حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ اوروزیراعظم کی معاون خصوصی مشعال ملک نے ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اج ایک بار پھر ہندوستان نے کشمیری قوم سے نفرت کا اظہار کیا، بھارت نے آج اپنے ہی کے آئین کی […]

کراچی ،مچھر کالونی میں فائرنگ سے 3 افرادجاں بحق

کراچی(نیوزڈیسک)کراچی کے علاقے مچھر کالونی میں فائرنگ سے 3 افراد ہلاک ہوگئے، پولیس نے 2 افراد کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کر لیا۔ پولیس کے مطابق مقتول سراج اور ملزم نثار میں زمینوں پر قبضے کا تنازع تھا، آج فریقیں بات چیت کے لیے بیٹھے، لیکن تلخ کلامی پر فائرنگ ہوگئی۔

انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کا شیڈول جاری

دبئی(نیوزڈیسک)آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کا شیڈول جاری کر دیا گیا، ایونٹ 19 جنوری سے جنوبی افریقہ میں کھیلا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق آئی سی سی کے مطابق آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کا شیڈول جاری کر دیا گیا، ایونٹ 19 جنوری سے جنوبی افریقہ میں کھیلا جائے […]

حلقہ این اے 53 اور پی پی10 کی حلقہ بندی چیلنج

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )چوہدری نثار کے حلقے این اے 53 اور پی پی10 کی حلقہ بندی اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج ، چیف جسٹس عامر فاروق نے الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کرکے13 دسمبر تک جواب طلب کرلیا،درخواست میں موقف اختیارکیاگیا این اے 53 اور پی پی 10 سے ساگری کو نکال […]