اہم خبریں

حلقہ این اے 53 اور پی پی10 کی حلقہ بندی چیلنج

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )چوہدری نثار کے حلقے این اے 53 اور پی پی10 کی حلقہ بندی اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج ، چیف جسٹس عامر فاروق نے الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کرکے13 دسمبر تک جواب طلب کرلیا،درخواست میں موقف اختیارکیاگیا این اے 53 اور پی پی 10 سے ساگری کو نکال کر گوجرخان میں شامل کردیا گیا

متعلقہ خبریں