اہم خبریں

پاکستان میں افغان ناظم الامور کی دفتر خارجہ میں طلبی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )پاکستان میں افغان ناظم الامور کی دفتر خارجہ میں طلبی،ترجمان دفترخارجہ کے مطابقپاکستان میں دہشتگردی کے واقعہ پر احتجاجی مراسلہ حوالے کیا، سیکرٹری خارجہ نے افغان عبوری حکومت کے ناظم الامور کو طلب کیادرابن میں سیکیورٹی فورسز کی دہشتگردانہ حملے کے تناظر میں احتجاجی مراسلہ حوالے کیاحملے کی ذمہ داری […]

پانچویں مرتبہ وزیر اعظم بن کر کون سا تیر مارلیں گے، بلاول

گوجرانوالہ (اے بی این نیوز    )چیئر مین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ چیف جسٹس بے بھٹو ریفرنس کی سماعت کی جو 12سال پہلے دائر کیاگیاتھا، بھٹو ریفرنس کی سماعت چل رہی ہے جو ایک تاریخی موقع ہے،قائد عوام ذوالفقار بھٹو بے بہت قربانیاں دیں ،ایٹم بم کا تحفہ دیا،پرانے سیاستدانوں سے ہمار […]

پرویز الہٰی سمیت دیگر ملزمان کی طلبی کے نوٹسز جاری

لاہور ( اے بی این نیوز  )مبینہ کرپشن کیس میں پرویز الہٰی سمیت دیگر ملزمان کی طلبی کے نوٹسز جاری،احتساب عدالت لاہور کے جج نے صدر پی ٹی آئی اور محمد خان بھٹی سمیت 14 ملزمان کی طلبی کے نوٹس جاری کئے، نیب ریفرنس پر مزید سماعت 20 دسمبر تک ملتوی ،نیب لاہور نے پرویز الہٰی سمیت […]

نئی حلقہ بندیاں، دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز      )نئی حلقہ بندیوں سے انتخابات میں تاخیر ہوسکتی ہے جس پر کچھ لوگ بہت خوش ہونگے، بادی النظر میں درخواست گزار کا موقف قانونی طور پر مضبوط مگر الیکشن کمیشن کا موقف بھی زمینی حقائق کے مطابق ہے،چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کے قومی اسمبلی کا حلقہ این اے 35 […]

175 میں سے صرف ایک پارٹی کو دیکھا جا رہا ہے، بیرسٹرگوہر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )ہماری نظر میں پی ٹی آئی انٹراپارٹی الیکشن کیخلاف درخواستیں قابل سماعت نہیں،الیکشن کمیشن کو یہ اختیار نہیں کہ انٹرا پارٹی الیکشن پر اعتراضات اٹھائے،175 میں سے صرف ایک پارٹی کو دیکھا جا رہا ہے،چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہر خان کی الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو کہا اگر […]

حلقہ بندیاں،اسلام آباد ہائیکورٹ نے ہمارے مؤقف کی تائید کی ،مصطفی کمال

کراچی ( اے بی این نیوز   )حلقہ بندیوں سے متعلق اسلام آباد ہائیکورٹ نے ہمارے مؤقف کی تائید کی ،جسے الیکشن کمیشن نے مسترد کردیا تھا ،قومی موومنٹ کے ڈپٹی کنوینر مصطفی کمال کہتےہیں آئندہ 48 گھنٹوں میں تین حلقہ بندیوں کو درست کیا جائے گا ،ہمارے 9 اعتراضات پر بھی 2 دن بعد سنوائی ہونی ہے،امید […]

کے پی پولیس سفیر عباسی کے قاتل پکڑ نے میں ناکام

پشاور ( اے بی این نیوز   )خیبرپختونخوا پولیس سفیر عباسی کے قتل کے ملزمان کو گرفتار کرنے میں ناکام ،ایس ایچ او تھانہ بکوٹ پر ملزمان کی سہولت کاری اور انہیں رعایت دلوانے کی کوششوں کا الزام سفیر عباسی کے اہلخانہ کا پولیس پر ملزمان کو تحفظ دینے کا الزام ،ملزمان کی گرفتاری کے حوالے سے ڈی […]

گیس مزیدمہنگی کرنےکی تیاری

کراچی ( اے بی این نیوز   )سندھ اور بلوچستان کے صارفین کیلئے گیس مزیدمہنگی کرنےکی تیاری،سوئی سدرن نےبھی درخواست دائر کردی،،قیمت میں226.18روپے فی ایم ایم بی ٹی یو اضافہ مانگ لیا،،کمپنی کی نئی اوسط گیس قیمت1696روپے39پیسے مقرر کرنے کی درخواست،،اوگرا سوئی سدرن کی درخواست پر18دسمبر کو کراچی میں سماعت کرے گا۔

خو شی ہے نصف صدی بعدبھٹو کا کیس سنا جا رہا ہے،جاوید لطیف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )خو شی ہے نصف صدی بعد ذوالفقار علی بھٹو کا کیس سنا جا رہا،ملک ا و رقوم کی بربادی کا سبب بنے والوں کو انصاف کے کٹہرے میں کھڑا کیا جانا چاہیے، لیگی رہنما میاں جاوید لطیف کی میڈیا سے گفتگو کہا قوم کو پتہ ہونا چاہیے فیصلے کرنے کون […]

دعا ہے الیکشن وقت پر ہوں، حمزہ شہباز

اسلام آباد ( ساے بی این نیوز   )دعا ہے کہ الیکشن وقت پر ہوں، لیول پلیئنگ فیلڈ انتخابات کے فیئر اینڈ فری ہونے کیلئے ضروری ہے، حمزہ شہباز کی لاہور میں میڈیا سے گفتگو کہا جھوٹے کیس بنانے والوں کو اللہ کے حوالے کرتا ہوں،ہم عدالت سے سرخرو ہوئے، بانی پی ٹی آئی کی حکومت میں جھوٹے […]