اہم خبریں

پاکستان میں افغان ناظم الامور کی دفتر خارجہ میں طلبی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )پاکستان میں افغان ناظم الامور کی دفتر خارجہ میں طلبی،ترجمان دفترخارجہ کے مطابقپاکستان میں دہشتگردی کے واقعہ پر احتجاجی مراسلہ حوالے کیا، سیکرٹری خارجہ نے افغان عبوری حکومت کے ناظم الامور کو طلب کیادرابن میں سیکیورٹی فورسز کی دہشتگردانہ حملے کے تناظر میں احتجاجی مراسلہ حوالے کیاحملے کی ذمہ داری ٹی ٹی پی سے وابستہ ایک گروپ نے قبول کی ہے،حملے میں23سیکیورٹی اہلکاروں کی شہادت سمیت متعدد افراد جاں بحق ہوئے، حالیہ حملے کے مرتکب افراد کیخلاف مکمل تحقیقات اور سخت کارروائی کی جائے،افغان حکومت دہشتگرد گروہوں کی پناہ گاہوں کیخلاف فوری طور پر کارروائیاں کریں۔

متعلقہ خبریں