جموں وکشمیر پیش رفت کو تفصیلی دیکھ رہے ہیں،میتھیوملر

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیوملرنے کہا ہے کہ پاکستان بڑا نان نیٹو اتحادی اور نیٹو پارٹنر ہے، امریکا علاقائی سلامتی، دفاعی تعاون پر پاکستان کے ساتھ شراکت کا منتظر ہے۔ تفصیلات کے مطابق انہوں نے بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے پر کہا کہ فیصلے پر جموں و کشمیر میں پیش رفت کو […]
سائفرکیس،عمران خان اور شاہ محمود قریشی پرفرد جرم آج عائد کی جائیگی

راولپنڈی(نیوز ڈیسک) بانی چئیر مین پی ٹی آئی عمران خان اور شاہ محمود قریشی کیخلاف سائفر کیس میں آج فرد جرم عائد کی جائیگی۔تفصیلات کے مطابق آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت کے جج کیس کی سماعت آج اڈیالہ جیل میں کریں گے۔ آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت کے جج ابو الحسنات ذولقرنین سائفر کیس کی سماعت کریں […]
غزہ جنگ کا ذمہ دار اسرائیل ہے،پاکستان

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) اقوام متحدہ میں پاکستانی مندوب منیر اکرم نے کہا کہ غزہ جنگ کا ذمہ دار اسرائیل ہے،پاکستان جنگ بندی قرارداد کی حمایت کرتا ہے ۔ انہوں نے جنرل اسمبلی سے خطابکرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل کے کچھ دوستوں نے قرارداد میں ایک طرفہ ترمیم کی تجویز دی ،الزام حماس کو دینا اور اسرائیل […]
غزہ جنگ بندی قرارداد دو تہائی اکثریت سے منظور

واشنگٹن(نیوزڈیسک) اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا ہنگامی اجلاس، غزہ میں سیز فائر کے حق میں قرار داد بھاری اکثریت سے منظورکر لی گئی ۔ قرار داد دو تہائی اکثریت سے منظور ہوئی ہے ، قرارد کے حق میں 153 اور مخالفت میں 10 ووٹ آئے، 23 رکن ممالک نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا […]
ٹوبہ ٹیک سنگھ میں 4 افراد قتل،پولیس

ٹوبہ ٹیک سنگھ (نیوزڈیسک) ٹوبہ ٹیک سنگھ ہیرا کالونی میں نامعلوم افراد نے رات کی تاریکی میں 4 افراد کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔۔ ہمسائے نے پولیس کو کال کر کے بتایا کہ ساتھ والے گھر سے فائرنگ کی آوازیں آ رہی ہیں ۔ پولیس موقع پر پہنچی تو گھر کا دروازہ کھلا […]
اسٹیٹ بینک کا شرح سود22 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سٹیٹ بینک کا شرح سود22 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ،آئندہ 2ماہ کیلئے نئی مانیٹری پالیسی جاری کردی، سٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس ہوا، سٹیٹ بینک نے 5 ماہ میں تیسری مرتبہ شرح سود برقرار رکھی۔
پاکستانی لیڈروں کے انتخاب میں ہمارا کوئی کردار نہیں ، امریکہ

واشنگٹن ( اے بی این نیوز )پاکستانی لیڈروں کے انتخاب میں امریکا کا کوئی کردار نہیں ، پاکستانی عوام کی منتخب قیادت سے بات چیت کرتے ہیں،ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر کی پریس بریفنگ کہاتمام معاملات پر حکومت پاکستان کے ساتھ بات چیت جاری رکھیں گے، افغانستان اور پاکستان کے درمیان مختلف مسائل کے سفارتی حل […]
فواد چودھری کی عبوری ضمانت میں 4جنوری تک توسیع

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر فواد چودھری کی عبوری ضمانت میں 4جنوری تک توسیع، سیشن جج اسلام آبادطاہر عباس نے فواد چوہدری حاضری سے استثنا کی درخواست منظور کر لی،ایڈوکیٹ فیصل چوہدری کے معاون وکیل عدالت میں پیش ہوئے
کسی کوبھی امن و امان میں خلل ڈالنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی،وزیر اعظم

اسلام آباد (اے بی این نیوز ) وزیر اعظم نے کہا ہےپاکستان کواس وقت بہت سے چیلنچز کا سامنا ہے جس میں معاشی استحکام بھی شامل ہے،پاکستان کو معاشی طورپر مضبوط کرنے کیلئے شہریوں کو ٹیکس نظام میں لانا ضروری ہےکسی کوبھی امن و امان میں خلل ڈالنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی،ملک میں امن […]
اسد قیصر کی جمعرات تک مزید کسی کیس میں گرفتاری روک دی گئی

پشاور ( اے بی این نیوز )پشاور ہائیکورٹ نے اسد قیصر کی جمعرات تک مزید کسی کیس میں گرفتاری روک دی،سابق سپیکر کی تھری ایم پی او کے تحت گرفتاری کے خلاف دائر درخواست پر سماعت،درخواست گزارنے کہا اسد قیصر کو چھٹی بار گرفتار کیاگیا،چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے ہم حکومت کو نوٹس جاری کرتے ہیں،جواب آجائے […]