اسٹیٹ بینک کا شرح سود22 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )سٹیٹ بینک کا شرح سود22 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ،آئندہ 2ماہ کیلئے نئی مانیٹری پالیسی جاری کردی، سٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس ہوا، سٹیٹ بینک نے 5 ماہ میں تیسری مرتبہ شرح سود برقرار رکھی۔