پشاور ( اے بی این نیوز )پشاور ہائیکورٹ نے اسد قیصر کی جمعرات تک مزید کسی کیس میں گرفتاری روک دی،سابق سپیکر کی تھری ایم پی او کے تحت گرفتاری کے خلاف دائر درخواست پر سماعت،درخواست گزارنے کہا اسد قیصر کو چھٹی بار گرفتار کیاگیا،چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے ہم حکومت کو نوٹس جاری کرتے ہیں،جواب آجائے تو پھر آپ کو سنیں گے،کیس کی سماعت 14دسمبر تک ملتوی کر دی گئی















