اہم خبریں

”بلّے“ کے انتخابی نشان کے فوری اجرا کیا جائے،پی ٹی آئی

لاہور(اے بی این نیوز      )پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن سے ”بلّے“ کے انتخابی نشان کے فوری اجرا کا مطالبہ کردیا،انٹراپارٹی انتخابات کے حوالے سے الیکشن کمیشن کے فیصلے کیخلاف اپیل پر پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے پر اطمینان کا اظہار بلے کا انتخابی نشان کروڑوں ووٹرز کی سیاسی شناخت، پی ٹی آئی کا حق اور وفاقِ پاکستان کی مضبوطی کا پاسبان ہے، کورکمیٹی کے اجلاس میں اظہار کیا گیا کہ بلے کے انتخابی نشان کے اجرا میں تاخیر گہری تشویش کی باعث ہے، پاکستان تحریک انصاف پرامن سیاسی جدوجہد کی بے مثال تاریخ رکھتی ہے۔

متعلقہ خبریں