اہم خبریں

گوادر، پیٹرول ڈپو میں آتشزدگی، 2 افراد جاں بحق

گوادر(نیوزڈیسک)گوادر کے علاقے کنتانی ہور میں واقع پٹرول کے ڈیپو میں آگ بھڑک اٹھی، آگ نے تین ڈیپوز کو لپیٹ میں لے لیا، جس سے دو افراد جھلس کر جاں بحق اور تین زخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق پیر کو گوادر کے علاقے کنتانی ہور میں واقع پٹرول کے ڈیپو میں آگ بھڑک اٹھی، آگ نے […]

کھاد کے ذخیرہ اندوزوں کو معاف نہیں کیا جائیگا،وزیر اعظم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )نگران وزیراعظم کی زیر صدارت ملک میں یوریا کھاد کی طلب و رسد اور قیمت پر ہنگامی جائزہ اجلاس،وزیر اعظم نے کسانوں کو یوریا کھاد کی حکومتی رعایتی نرخوں پر بلا تعطل فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت کر دی،ضلعی انتظامیہ کھاد کے ذخیرہ اندوزوں کیخلاف فوری کارروائی کرے،کھاد کی ذخیرہ […]

مہنگائی سے غریب مشکلات کاشکارہے، نواز شریف

اسلام آ باد (  اے بی این نیوز      )سابق وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ سیاسی کشمکش کے باعث ملک بہت پیچھے چلاگیا،ملک بہت پیچھے چلا گیا ، اللہ اس ملک کی حفاظت فرمائے،پاکستان منفردمقام توحاصل نہ کرسکاالبتہ بہت پیچھے چلاگیا،ایک وقت تھا پاکستان ایشیامیں تیز ی سے ترقی کررہاتھا،ہمارے ائیرپورٹ اورسڑکیں دوسرے ممالک کے مقابلے میں […]

پی ٹی آئی نے افغانوں کو بطور ووٹر رجسٹر کرایا، آصف زرداری

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہاہے کہ آج ہوں ، کل ہوں، پرسوں ہوں الیکشن ضرور ہونا ہے، 8 سے 18 فروری ہوجائے، لیکن ہونا تو ہے۔پی ٹی آئی نے بڑی تعداد میں افغان مہاجرین کو ووٹر لسٹوں میں شامل کیا،نجی ٹی وی سے بات چیت میں انہوں نے کہاکہ الیکشن […]

پیٹرولیم لیوی کا ہدف بڑھائے جانے کا امکان

اسلام آباد(نیوزڈیسک)رواں مالی سال پیٹرولیم لیوی کا ہدف بڑھائے جانے کا امکان ہے، 49 ارب روپے کے ٹیکس اضافے کیلئے آرڈیننس لایا جا سکتا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق ذرائع وزارت خزانہ کا کہناتھا کہ رواں سال پیٹرولیم لیوی کا ہدف 869 ارب سے بڑھا کر 918 ارب روپے تک بڑھانے کا امکان ہے، لیوی […]

بھارتی عدلیہ نے فاشسٹ ہندو تو انظریے کے سامنے سرجھکا لیا، صدر مملکت

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )صدر مملکت عارف علوی نے بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلہ پر رد عمل دیتے ہو ئے کہا ہے کہ پاکستان بھارتی سپریم کورٹ کا فیصلہ سختی سے مسترد کرتاہے، بھارتی عدلیہ نے فاشسٹ ہندو تو انظریے کے سامنے سرجھکا لیا،بھارتی عدالیہ بھارتی حکومت کیلئے موزوں فیصلے دے رہی ہے،ایسے فیصلے […]

ملک میں کھاد کا بحران،کسان پر یشان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )ملک میں کھاد کا بحران شدت اختیار کرگیا، قلت کے باعث کسانوں کو کھاد حاصل کرنے میں مشکلات کا سامنا، کھاد کی قلت سے گندم کی پیداوار متاثر ہونے ہونے کا خدشہ کھا د کی فی بو ری 15 سو روپے مہنگی،، کھاد بلیک میں 5 ہزار روپے تک پہنچ […]

غزہ جنگ کیخلاف سینیٹ قائمہ کمیٹی کی قرار داد منظور

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور نے غزہ کی صورتِ حال پر قرار داد پیش کی، جسے متفقہ طور پر منظور کرلیا گیا۔تفصیلات کے مطابق سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور نے غزہ کی صورتِ حال پر قرار داد پیش کی، جسے متفقہ طور پر منظور کرلیا گیا۔قرار داد میں مظلوم فلسطینیوں […]

ڈو مو ر، ڈو مو ر، آ ئی ایم ایف کے مطا لبا ت کا نہ تھمنے کا سلسلہ بر قرار

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )ڈو مو ر، ڈو مو ر،، آ ئی ایم ایف کے مطا لبا ت کا نہ تھمنے کا سلسلہ بر قرار،آئی ایم ایف نےپٹرولیم لیوی بڑھانے کی شرط لگا دی،حکومت ایک اور مطالبہ پورا کرنے کیلئے تیار،،آئندہ مالی سال کے دوران فی لیٹر پٹرولیم مصنوعات پر لیوی بڑھائی جائے کا […]

ایم کیوایم نے ممبر الیکشن کمیشن سندھ نثار درانی پر اعتراض کردیا

کراچی ( اے بی این نیوز   )ایم کیوایم نے ممبر الیکشن کمیشن سندھ نثار درانی پر اعتراض کردیا،خالد مقبول صدیقی نے پریس کانفر نس کرتے ہوئے کہا الیکشن کمیشن کے ممبر نثار درانی پیپلز پارٹی کے عہدیدار رہ چکے ہیں، اعجاز انور چوہان اور نثار درانی کے ہوتے ہوئے انتخابات تسلیم نہیں کریں گے،سندھ میں نگراں حکومت […]