اسلام آباد ( اے بی این نیوز )نگران وزیراعظم کی زیر صدارت ملک میں یوریا کھاد کی طلب و رسد اور قیمت پر ہنگامی جائزہ اجلاس،وزیر اعظم نے کسانوں کو یوریا کھاد کی حکومتی رعایتی نرخوں پر بلا تعطل فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت کر دی،ضلعی انتظامیہ کھاد کے ذخیرہ اندوزوں کیخلاف فوری کارروائی کرے،کھاد کی ذخیرہ اندوزی سے کسانوں کا استحصال کرنیوالوں کو معاف نہیں کیا جائیگا۔















