خانہ کعبہ کی معمول کی مرمت کیلئے چار دیواری کھڑی کر دی گئی

مکہ مکرمہ(نیوزڈیسک)خانہ کعبہ کی معمول کی دیکھ بھال کیلئے اصلاح و مرمت کا آغاز کر دیا گیا۔عرب میڈیا کے مطابق گزشتہ شپ خانہ کعبہ کی معمول کی دیکھ بھال کیلئے اصلاح و مرمت کا آغاز کر دیا گیا۔سعودی حکومت کے منتخب کردہ اداروں کی سربراہی میں مقررہ پروگرام کے تحت دیکھ بھال اور اصلاح و […]
مسلم لیگ ن کا سندھ میں سیاسی سرگرمیاں تیز کرنے کا فیصلہ

لاہور ( اے بی این نیوز )مسلم لیگ ن کا سندھ میں سیاسی سرگرمیاں تیز کرنے کا فیصلہ ،نوازشریف 18 دسمبر کو کراچی جائیں گے،لیگی قائد کے ہمراہ پارٹی صدر شہبازشریف، چیف آرگنائزر مسلم لیگ ن مریم نواز اور خواجہ سعد رفیق بھی ہوں گے، نوازشریف کراچی میں ایم کیو ایم اور ن لیگ سندھ کے رہنماؤں […]
ذوالفقار علی بھٹو ریفرنس، بلاول نے کیس کی براہ راست نشریات کی اپیل کر دی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )ذوالفقار علی بھٹو ریفرنس، بلاول نے کیس کی براہ راست نشریات کی اپیل کر دی،سپریم کورٹ میں متفرق درخواست دائر ،، چیف جسٹس جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا 9 رکنی لارجر بنچ کل کیس کی سماعت کرے گا، سابق صدر آصف علی زرداری نے اپریل […]
پاکستان سے دہشتگردی کے ناسور کو ختم کرکے دم لیں گے، نگرا ن وزیر دا خلہ سرفراز بگٹی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پاکستان اسلام کا قلعہ ہے،پاکستان سے دہشتگردی کے ناسور کو ختم کرکے دم لیں گے، نگرا ن وزیر دا خلہ سرفراز بگٹی کا اسلام میں پو لیس کی پا سنگ آ وٹ پر یڈ سے خطا ب،، کہا ،،پاکستان کو جیتی ہوئی جنگ کو دوبارہ دھکیلاگیا،سازشی عناصر نے ہمیشہ پاکستان […]
میرٹ ہوگا تو ملک ترقی کریگا، سراج الحق

سراج الحق (نیوزڈیسک)امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ میرٹ کی پالیسی اپنائی جائے گی تو ملک ترقی کرے گا۔ ہم اقتدار میں آئے تو جی ڈی پی کا 4 فیصد تعلیم کے لیے رکھیں گے اور اسٹوڈنٹس یونیز بحال کریں گے۔پیر کو لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں سراج الحق نے […]
تاحیات نااہلی کے معاملہ پر عدالتی فیصلے اور الیکشن ایکٹ کی ترمیم میں تضاد

اسلام آباد (اے بی این نیوز )تاحیات نااہلی کے معاملہ پر عدالتی فیصلے اور الیکشن ایکٹ کی ترمیم میں تضاد، سپریم کورٹ نے نوٹس لے لیا،،اٹارنی جنرل اور تمام صوبائی ایڈوکیٹ جنرلز کو نوٹس جاری ،نااہلی کی مدت کے تعین کا معا ملہ لارجز بنچ کے سامنے مقرر کرنے کیلئے ججز کمیٹی کو بھجوا دیا گیا،کیس […]
سلامتی کونسل کے سفیروں کارفح سرحد کا دورہ

نیویارک(نیوزڈیسک)سلامتی کونسل کے متعدد سفیر آج رفح سرحد کا دورہ کریں گے،امریکا اس دورے پر کوئی نمائندہ نہیں بھیج رہا،غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق متحدہ عرب امارات نے غیر ملکی سفیروں کے رفح سرحد کے دورے کا اہتمام کیا ہے۔اماراتی سفیر کا کہنا تھا کہ دورے کا مقصد غزہ میں فلسطینی عوام کی ضروریات […]
پیپلزپارٹی الیکشن کیلئے تیار، عوام جس کو بھی منتخب کریں فیصلہ قبول ہوگا، فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پیپلزپارٹی الیکشن کیلئے تیار، عوام جس کو بھی منتخب کریں فیصلہ قبول ہوگا، فیصل کریم کنڈی کی اسلام آبادمیں میڈیا سے گفتگو کہان لیگ کو الیکشن سے بھاگنے نہیں دینگے، پوسٹنگ کے حوالے سے الیکشن کمیشن نے شکایات کے ازالے کی یقین دہانی کرائی ہے، پیپلزپارٹی کو الیکشن کمیشن پر […]
نگراں وزیرِ اعظم نے نئی ویزا رجیم کا اجراء کردیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)نگراں وزیرِ اعظم انوارالحق کاکڑ نے نئی ویزا رجیم کا اجراء کر دیا،پیر کو نگراں وزیرِ اعظم انوارالحق کاکڑ نے وزارتِ داخلہ کا دورہ کیا اورنگراں وزیرِ اعظم نے نئی ویزا رجیم کا اجراء کیااس موقع پر نگراں وزیرِ اعظم کو نئی ویزا رجیم پالیسی سے متعلق بریفنگ دی گئی،نگراں وزیرِ اعظم نے وزارتِ […]
کانگریس رہنما غلام نبی آزاد کا بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے پر مایوسی کا اظہار

سری نگر ( اے بی این نیوز )کانگریس رہنما غلام نبی آزاد کا بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے پر مایوسی کا اظہار،بیان میں کہا سپریم کورٹ سے بہت سی امیدیں وابستہ تھیں، اب مقبوضہ کشمیر میں زمینیں مہنگی ہوں گی، پورے کشمیر میں کوئی بھی اس فیصلے سے خوش نہیں، عدالتی فیصلے سے ریاستی معیشت کو نقصان […]