اہم خبریں

میرٹ ہوگا تو ملک ترقی کریگا، سراج الحق

سراج الحق (نیوزڈیسک)امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ میرٹ کی پالیسی اپنائی جائے گی تو ملک ترقی کرے گا۔ ہم اقتدار میں آئے تو جی ڈی پی کا 4 فیصد تعلیم کے لیے رکھیں گے اور اسٹوڈنٹس یونیز بحال کریں گے۔پیر کو لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں سراج الحق نے کہا کہ اسلامی جمعیت طلبہ نے 14 دسمبر کو تعلیمی ریفرنڈم کا اعلان کر رکھا ہے۔انہوں نے کہا کہ ملکی ترقی اس وقت ہوگی جب میرٹ کی پالیسی اپنائی جائے گی۔

متعلقہ خبریں