اہم خبریں

پاکستان سے دہشتگردی کے ناسور کو ختم کرکے دم لیں گے، نگرا ن وزیر دا خلہ سرفراز بگٹی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز  )پاکستان اسلام کا قلعہ ہے،پاکستان سے دہشتگردی کے ناسور کو ختم کرکے دم لیں گے، نگرا ن وزیر دا خلہ سرفراز بگٹی کا اسلام میں پو لیس کی پا سنگ آ وٹ پر یڈ سے خطا ب،، کہا ،،پاکستان کو جیتی ہوئی جنگ کو دوبارہ دھکیلاگیا،سازشی عناصر نے ہمیشہ پاکستان کو تقسیم کرنے کی کوشش کی،،ہمیں نسلی تعصبات سے نکل کر پاکستان کو مقدم رکھنا ہوگا، کسی بھی بنیاد پر کسی نے خلاف ورزی کا راستہ چنا ان ہاتھوں کو کاٹنا پڑے گا،یہ جنگ صرف فورسز کی نہیں ،پارلیمنٹ کو بھی لڑنی ہوگی

متعلقہ خبریں