اہم خبریں

پی ٹی آئی وکلا نے فرد جرم عائد ہونے کی خبر غلط قرار دیدی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )بانی چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کے وکلاء نے فرد جرم عائد ہونے کی خبر کو غلط قرار دے دیا۔ بیرسٹر سلمان صفدر کا کہنا ہے،ہمارے سامنے کوئی فرد جرم عائد نہیں ہوئی ملزمان نے دستخط بھی نہیں کئے،پراسیکیوٹر نے غلط بتایا کہ فرد جرم عائد ہوئی […]

آستین کے سانپوں نے کپتان کو ڈس لیا،فیصل وائوڈا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)تحریک انصاف کے سابق رہنما فیصل واوڈا نے بانی پی ٹی آئی کے کیسز کے حوالے سے کہا ہے کہ عمران خان نے اپنے پاؤں پر خود کلہاڑی ماری ہے۔نجی ٹی وی سے بات چیت میں انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے فیصل واوڈا نے کہا کہ آج عمران خان کے جو خاص مشیر اور ساتھی […]

پی ٹی آئی کے خلاف سازش کامیاب نہیں ہوگی، بیرسٹر گوہر خان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )ملک میں قانون نام کی کوئی چیز نظر نہیں آرہی، پی ٹی آئی کے خلاف سازش کامیاب نہیں ہوگی،الیکشن کمیشن کا کوئی اختیار نہیں کہ وہ جیلوں میں جائے۔الیکشن کمیشن کوئی عدالت نہیں انکا کام الیکشن کرانا ہے۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان کی اڈیالہ جیل کے باہر […]

پاکستان میں شہباز طرز کی مخلوط حکومت بننے کا امکان

نیو یارک ( اے بی این نیوز     )انتخابات کے بعد پاکستان میں شہباز طرز کی مخلوط حکومت بننے کا امکان ہے ،عالمی ریٹنگ ایجنسی فچ کا پاکستان میں ریٹنگ ٹرپل سی برقرار رکھنے کا فیصلہ ،،، فچ کے مطابق پی ٹی آئی کی مقبولیت برقرار ہے لیکن بانی پی ٹی آئی کی قید اور رہنماؤں کا پی […]

بہاولپور، تین گاڑیوں میں تصادم ،5 افرادجاں بحق

بہاولپور(نیوزڈیسک)بہاولپور میں کے ایل پی روڈ پر ٹریفک حادثے میں 5 افراد جاں بحق اور 12 سے زائد زخمی ہوگئے۔ریسکیو حکام کے مطابق کے ایل پی روڈ پر 3 گاڑیوں میں تصادم ہوا۔ جس کے بعد ٹرک میں آگ لگ گئی۔حادثہ مسافر بس، ٹریلر اور ٹرک کے درمیان پیش آیا۔حادثے میں 5 افراد جاں بحق […]

دہشتگرد ہمیں موت سے نہیں ڈرا سکتے ،وزیر اعظم

نہ ہتھیار پھینکیں گے نہ پیچھے ہٹیں گے،،نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کہتےہیں ڈی آئی خان میں انسداد دہشت گردی کارروائیاں ہمارے پختہ عزم کا ثبوت ہیں،دہشت گردوں کے خلاف یہ جنگ ریاست پاکستان نے جیتی ہے،،ہم جیتی ہوئی جنگ لڑرہے ہیں، میں نے ان جوانوں کو حوصلہ دینا تھا انہوں نے مجھے حوصلہ دیا،،ہمارے […]

امریکی صدر نے بھارتی دورہ منسوخ کردیا

واشنگٹن ( اے بی این نیوز    )امریکی صدر جو بائیڈن نے سکھ رہنماء کےقتل کی سازش پر بھارت کا دورہ منسوخ کردیا، امریکی میڈیا کے مطابق بائیڈن نے اگلے ماہ بھارت کے یوم جمہوریہ کی تقریب میں شرکت کرنا تھی، بھارتی وزیراعظم نے بائیڈن کو تقریب میں بطور مہمان خصوصی مدعو کیا تھا

او آئی سی کا بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے پر اظہارِ تشویش

جدہ (  اے بی این نیوز)او آئی سی کا بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے پر اظہارِ تشویش، تنظیم کے سیکریٹری جنرل حسین ابراہیم طحٰہ نے کہا ہے کہ جموں کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کو درست قرار دینا باعثِ تشویش ہے، بھارتی حکومت کا مقبوضہ کشمیر پر یک طرفہ اقدام برقرار رکھنا درست نہیں

چیئرمین اوگرا نے گیس قیمتوں میں یقینی اضافے کی نوید سنا دی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )چیئرمین اوگرا نے گیس قیمتوں میں یقینی اضافے کی نوید سنا دی،کہتے ہیں پرانے معاہدوں کے تحت کم قیمت پر گیس سپلائی کے معاہدے ہوئے،مقامی گیس کے کنوؤں کا ماضی میں کنٹریکٹ بھی گیس کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ ہے ،ہماری عوامی سماعتیں ہمیشہ سے ہی فائیو سٹار ہوٹل […]

فلسطینیوں کے ساتھ مسلسل ناانصافی ہو رہی ہے،روس

ماسکو(نیوزڈیسک)روس نے اقوام متحدہ سے اسرائیل فلسطین تنازع کے مستقل حل کےلیے بین الاقوامی کانفرنس بلانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس میں سلامتی کونسل کے پانچوں مستقل رکن ممالک شریک ہوں۔۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بدھ کو روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف نے ایک بیان میں کہاکہاقوام متحدہ اسرائیل فلسطین تنازع کے مستقل […]