اہم خبریں

دہشت گردی کے خاتمے کیلئےقومی وحدت کی ضرورت ہے،سراج الحق

اسلام آباد(نیوزڈیسک)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ ڈی آئی خان دہشت گردی واقعہ میں سیکیورٹی فورسز کے 23 جوانوں کی شہادت پر پوری قوم افسردہ ہے، ملک کی حفاظت کے لیے افواج پاکستان اور عوام ایک پیج پر ہیں، پاکستان عظیم قربانیوں کے نتیجے میں وجود میں آیا، عوام نے حوصلہ نہیں […]

سموگ کے تدارک کیلئے ترقیاتی کام جلد مکمل کرنے کاحکم

لاہور (اے بی این نیوز)لاہورہائیکورٹ کا سموگ کے تدارک کیلئے ترقیاتی کام جلد مکمل کرنے کاحکم، عدالت کاوقت کی پابندی نہ کرنے والےکیفےسیل نہ کرنے پر اظہار برہمی ،سموگ کے تدارک کیلئے درخواستوں پر سماعت میں جسٹس شاہدکریم نے ریمارکس دیئے ایل ڈی اے میں اوپر سے نیچے تک کام کرنے کے پیسے لئے جاتے […]

ڈومیسٹک کنٹریکٹ کیلئے کھلاڑیوں کی فہرست فائنل

لاہور(نیوزڈیسک)قومی سلیکشن کمیٹی نے ڈومیسٹک کنٹریکٹ کےلیے کھلاڑیوں کی فہرست فائنل کردی۔ 360 پلیئرز کو 7 مختلف کیٹیگریز میں کنٹریکٹ پیش کیے جائیں گے۔تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایاکہ اے پلس میں 20، اے، بی، سی اور ڈی کیٹیگری میں 30 کھلاڑی شامل ہیں۔ ای کیٹیگری میں 50 اور […]

بشریٰ بی بی 14دسمبر کوذاتی حیثیت میں عدالت طلب

اسلام آباد (اے بی این نیوز)بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کیخلاف غیر شرعی نکاح کیس کے قابل سماعت ہونے کا تحریری حکم نامہ جاری،بشریٰ بی بی 14دسمبر کوذاتی حیثیت میں عدالت طلب،تحریری حکم نامے میں کہا گیا ہے خاور مانیکا کے مطابق بانی پی ٹی آئی نے بشریٰ بی بی سے پیری […]

اسرائیل کا غزہ جنگ جاری رکھنے کا اعلان

تل ابیب (نیوزڈیسک)اسرائیلی وزیر خارجہ ایلی کوہن نے کہا ہے کہ دنیا کی حمایت ملے نہ ملے اسرائیل حماس سے جنگ جاری رکھے گا۔عالمی برادری بحری راہداریاں محفوظ بنانے کے مؤثر اقدامت کرے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بدھ کو ایک بیان میں اسرائیلی وزیرخارجہ کا کہنا تھا کہ اس مرحلے پر جنگ بندی حماس کے […]

جوبائیڈن کا نیتن یاہو کو کابینہ تبدیل کرنے کا مشورہ

واشنگٹن (اے بی این نیوز)غزہ بمباری سے حمایت کھونے پر جوبائیڈن کا نیتن یاہو کو کابینہ تبدیل کرنے کا مشورہ،امریکی صدر جوبائیڈن کہتے ہیں اسرائیل غزہ پر مسلسل بمباری سے عالمی برادری کی حمایت کھو رہا ہے، نیتن یاہو کو اپنی حکومت کی سخت گیری کو تبدیل کرنے کی ضرورت ہے، جو بائیڈن نے مزید […]

پاکستان کا غزہ میں جنگ بندی کی قراردادپر عملدرآمد کامطالبہ

نیو یارک (اے بی این نیوز)پاکستانی مندوب منیراکرم کاغزہ میں جنگ بندی کی قراردادپر عملدرآمد کامطالبہ کہا دنیا فلسطینیوں کے یک طرفہ قتل عام پر توجہ دے، اسرائیل کا ہدف صرف حماس کا خاتمہ نہیں،ہدف فلسطینیوں اور فلسطین کو صفحہ ہستی سے مٹانا ہے، اسرائیل اب تک 25 ہزار ٹن بارود غزہ پر برسا چکا […]

پیپلزپارٹی الیکشن کیلئے تیار ہے،سراج درانی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )موسم اور حالات کوئی بھی ہوں پیپلزپارٹی الیکشن کیلئے تیار ہے،سپریم کورٹ کے حکم کے مطابق الیکشن وقت پر ہونے چاہیے، سپیکرسندھ اسمبلی آغاسراج درانی کی میڈیا سے گفتگو کہا آصف زرداری اور بلاول بھٹو دونوں ہی اہم ہیں،لوگ اپنی سیاست چمکانے کیلئے بیانات دیتے رہتے ہیں،آمدن سے زائد اثاثوں […]

نگران حکومت کا یہ کام نہیں ہے کہ الیکشن پر اثرانداز ہوں ،پشاور ہائیکورٹ

پشاور ( اے بی این نیوز    )شفاف انتخابات کاانعقاد الیکشن کمیشن کی آئینی ذمہ داری،پی ٹی آئی سمیت تمام سیاسی جماعتوں کو لیول پلیئنگ فیلڈ دی جائے،کسی کے ساتھ امتیازی سلول نہیں ہوناچاہیے،پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کی ورکرز کنونشن کی اجازت نہ دینے کیخلاف دائر توہین عدالت کی درخواست پر تحریری فیصلہ جاری کردیا،فیصلے میں […]

سپریم کورٹ کانااہلی کی مدت سے متعلق تمام کیسز ایک ساتھ سننے کا فیصلہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )تاحیات نااہلی سے متعلق کیس جنوری 2024میں سماعت کیلئے مقرر،سپریم کورٹ کانااہلی کی مدت سے متعلق تمام کیسز ایک ساتھ سننے کا فیصلہ،الیکشن کمیشن،اٹارنی جنرل اور تمام صوبائی ایڈووکیٹ جنرلز کو نوٹس جاری ،آئینی اور قانونی نکات پر تحریری جواب طلب ،نااہلی مدت سے متعلق میر بادشاہ قیصرانی کیس کے […]