اہم خبریں

اقتدار کی سیاست ہوتی نظر آرہی ہے، شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ اقتدار کی سیاست ہوتی نظر آرہی ہے، حصہ نہیں لوں گا، آج جو ملک کی سیاست ہے اس سے میرا اتفاق نہیں ہے، یہ الیکشن کچھ نہیں دیں گے، میرا اصولی فیصلہ ہے الیکشن میں حصہ نہیں لوں گا، نواز شریف […]

افغانستان سے جدید امریکی اسلحہ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

کابل ( اے بی این نیوز   )افغانستان سے جدید امریکی اسلحہ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام،طورخم بارڈر ٹرمینل پر کسٹم اور سکیورٹی فورسز نے افغانستان سے پاکستان آنے والی گاڑی سے امریکی ہتھیار برآمد کر لئے،جدید امریکی ہتھیار دورانِ چیکنگ پیاز سے بھری بوریوں سے برآمد کئے گئے، افغان ڈرائیور کو حراست میں لے لیا گیا، دورانِ […]

شاہین آفریدی ٹیسٹ ٹیم کے نائب کپتان مقرر

کینبرا(نیوزڈیسک)اسٹار فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کو آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کےلیے نائب کپتان مقرر کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسٹار فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کو آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کےلیے نائب کپتان مقرر کردیا گیا ہے۔ شاہین آفریدی دورہ آسٹریلیا میں شان مسعود کے نائب ہوں گے۔

8فروری کو عوام نوازشریف کے حق میں فیصلہ دینگے،جاوید لطیف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )تین بار وزیراعظم بننے والے کو 7سال بعد انصاف ملا،8فروری کو عوام اپنی عدالت میں نوازشریف کے حق میں فیصلہ دینگے،ن لیگ کے جاوید لطیف کی میڈیا سے گفتگو کہا 74سالہ رنگیلا بابا جیل میں بیٹھ کرکہہ رہا ہے لیول پلیئنگ فیلڈ نہیں،ایک نوجوان لیڈر جیل سے باہربیٹھ کر کہہ […]

لطیف کھوسہ کاپی ٹی آئی میں شمولیت کا عندیہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سینئر وکیل و سیاست داں لطیف کھوسہ نے کہاہے کہ سی ہفتے پی ٹی آئی میں شمولیت سے متعلق فیصلہ کروں گا۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے لطیف کھوسہ نے کہا کہ اپنے اور اعتزاز احسن کے بارے میں آصف زرداری کی رائے کا احترام کرتا ہوں۔انہوں نے کہا کہ پارٹی چیئرمین یا […]

پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ ٹرپل سی برقرار

نیویارک(نیوزڈیسک)عالمی ریٹنگ ایجنسی فچ نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ ٹرپل سی برقرار رکھی ہے۔ علاوہ ازیں فچ نے پاکستان کی شارٹ ٹرم ریٹنگ سنگل سی برقرار رکھی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق عالمی ریٹنگ ایجنسی فچ نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ ٹرپل سی برقرار رکھی ہے۔ علاوہ ازیں فچ نے پاکستان کی شارٹ ٹرم ریٹنگ […]

قومی وہیل چیئر کرکٹ ٹیم کیلئے 36 لاکھ روپے انعام کااعلان

لاہور(نیوزڈیسک)وہیل چیئر ٹی ٹوئنٹی ایشیاء کپ جیتنے والی پاکستان ٹیم کے لیے 36 لاکھ روپے انعام کا اعلان کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکاء اشرف نے ایشیاء کپ کی فاتح وہیل چیئر ٹیم کو 36 لاکھ روپے کا نقد انعام دیا۔واضح رہے کہ پاکستان وہیل چیئر […]

نواز شریف کے کے سیاسی ایجنڈے سے اتفاق نہیں کرتا،فواد حسن فواد

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )امن و امان کی صورتِ حال کے باعث انتخابات میں تاخیر نہیں ہو گی، انتخابات کے ملتوی ہونے کی قیاس آرائیاں درست نہیں، کوئی ایسا ابہام نہیں کہ انتخابات 8 فروری کو نہیں ہوں گے ،نگران وفاقی وزیرفواد حسن فواد کا امریکی میڈیا کوانٹروکہا آئین و قانون کے مطابق انتخابات […]

سیاستدانوں کی لڑائی سے فائدہ دہشت گرد اٹھاتے ہیں، بلاول

پشاور (اے بی این نیوز    )بلاول بھٹو کا ڈی آئی خان واقعے کی شفاف تحقیقات کا مطالبہ،پشاور ہائیکورٹ بار کی تقریب سے خطاب میں کہا سیاستدانوں کی آپس کی لڑائی سے فائدہ دہشت گرد اٹھاتے ہیں، ججوں کو ڈکٹیشن دینے کادروازہ بند ہوجائے تو جمہوریت چل سکتی ہے، دہشت گردوں کے ساتھ مذاکرات کے فیصلے نے […]

شان مسعود کراچی کنگز کے کپتان مقرر

کراچی(نیوزڈیسک)پاکستان سپر لیگ کی ٹیم کراچی کنگز کے لیے شان مسعود کو کپتان مقرر کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کی ٹیم کراچی کنگز کے لیے شان مسعود کو کپتان مقرر کر دیا گیا، کراچی کنگز کی ٹیم نے شان مسعود کو اس سال ملتان سے ٹریڈ پر حاصل کیا تھا۔واضح رہے کہ […]