اہم خبریں

غزہ میں قتل وغارت،18 ہزار سے زائد فلسطینی شہید

غزہ (نیوز ڈیسک) غزہ میں اسرائیلی فوج کی قتل و غارت کا سلسلہ تھم نہ سکا، سکول پر بم برسادیئے،200سے زائدفلسطینی شہید ، اسرائیلی حملوں میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 18 ہزار 608 ہو گئی، جھڑپوں میں مزید 10 اسرائیلی فوجی مارے گئے ، 2 مغوی فوجیوں کی لاشیں بھی برآمد ،اسرائیلی وزیر […]

پاکستانی ٹیم کسی آسٹریلوی کھلاڑی کو آؤٹ نہ کرسکی

برتھ(نیوز ڈیسک) ٹیسٹ سیریز،آسٹریلیا کی پاکستان کیخلاف جارحانہ بیٹنگ100رنز مکمل کر لیا۔تفصیلات کے مطابق پرتھ ٹیسٹ میں آسٹریلیا کی ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ جاری،میزبان ٹیم نے بغیر کسی نقصان کے 100رنز مکمل کرلئے،پہلے اوور میں ہی شاہین آفریدی نے 14 رنز دے دیئے ۔شان مسعود پاکستانی ٹیسٹ ٹیم کی قیادت کر رہے ہیں ،شاہین […]

ڈکیت گینگ کی پولیس پر فائرنگ ،3 ڈاکو ہلاک

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) راولپنڈی میں ڈاکوؤں کی پولیس فائرنگ،جوابی کارروائی 3 ڈاکو ہلاک ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی پولیس نے ڈکیت گینگ کی گرفتاری کے لیے پیر ودھائی کے علاقے فوجی کالونی میں چھاپہ مار ا جس کے دوران ڈاکوؤں نے پولیس پر فائرنگ کردی ۔ جوابی فائرنگ کے سے 3 ڈاکو ہلاک […]

بلوچستان کے اسکولوں میں 75 دن کی چھٹیاں

کو ئٹہ(نیوز ڈیسک) بلوچستان کے سرد علاقوں میں 75 دن کی چھٹیاں 16 دسمبر سے شروع ہونگی ۔صوبائی محکمہ تعلیم کی طرف سے نوٹیفیکشن بھی جاری کردیا گیا۔ بلوچستان میں سردیوں کی چھٹیاں 18 اضلاع کے اسکولوں اور کالجزمیں ہوں گی ۔ یہ سالانہ تعطیلات 16 سے 29 فروری تک جاری رہیں گی۔تعلیمی ادارے یکم […]

کوئی طاقت اسرائیل کو جنگ سے نہیں روک سکتی،نیتن یاہو

غزہ(نیوز ڈیسک) اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے کہا کہ کوئی طاقت ہمیں جنگ سے نہیں روک سکتی، تمام تر دباؤ کے باوجود اسرائیل آخر تک جنگ جاری رکھے گا،حماس سے جنگ فتح کے حصول تک جاری رہے گی۔ اس سے پہلے غزہ جنگ سے متعلق اسرائیلی وزیر خارجہ نے کہا کہ عالمی حمایت کے […]

ٹیسٹ سیریز،ٹاس جیت کر آسٹریلیا کا بیٹنگ کا فیصلہ

سڈنی (نیوز ڈیسک) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ٹیسٹ سریز کا آغاز ، آسٹریلیا کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ ۔ تفصیلات کے مطابق شان مسعود پاکستانی ٹیسٹ ٹیم کی قیادت کر رہے ہیں ، ،شاہین شاہ آفریدی آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے نائب کپتان ہیں جبکہ عامر […]

اسلام آباد ہائی کورٹ میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان

اسلام آباد (نیوزڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا۔چیف جسٹس کی منظوری کے بعد ڈپٹی رجسٹرار نے چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، جس کے مطابق 24 دسمبر سے 8 جنوری […]

وزیرخزانہ کی مہنگی کھادفروخت کرنیوالوں کیخلاف کارروائی کی ہدایت

اسلام آباد(نیوزڈیسک)نگراں وفاقی وزیرخزانہ شمشاد اختر کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا،تفصیلات کے مطابق ای سی سی نے کے الیکٹرک کے ساتھ واجبات سے متعلق سمری موخر کرتے ہوئے پاور ڈویژن کو کے الیکٹرک سے متعلق سمری آئندہ اجلاس میں دوبارہ پیش کرنے کی ہدایت کردی،اجلاس میں ای سی سی نے کاشتکاروں […]

ارباب غلام رحیم کا جی ڈی اے میں شمولیت کا اعلان

کراچی(نیوزڈیسک)تفصیلات کے مطابق پیر پگارا کی قیادت میں گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) کا اجلاس کراچی میں ہوا۔ اس موقع پر سابق وزیراعلیٰ سندھ ارباب غلام رحیم نے جی ڈی اے میں شامل ہونے کا اعلان کیا۔ پارٹی اعلامیہ کے مطابق سابقہ ایم این اے راحیلہ مگسی بھی جی ڈی اے میں شامل ہوگئیں۔ […]

کریمنل لاء ترمیمی آرڈیننس 2023 جاری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )بجلی چوروں پر مقدمات درج کرانے کی راہ میں حائل رکاوٹ دور ، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کریمنل لاء ترمیمی آرڈیننس 2023 جاری کردیا،نئے آرڈیننس کے تحت بجلی چوری کے واقعات قابل دست اندازی جرم ہوں گے،،بجلی چوری نہ صرف گریڈ 17 يا اُوپر کے افسر قابل دست […]