اہم خبریں

کریمنل لاء ترمیمی آرڈیننس 2023 جاری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )بجلی چوروں پر مقدمات درج کرانے کی راہ میں حائل رکاوٹ دور ، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کریمنل لاء ترمیمی آرڈیننس 2023 جاری کردیا،نئے آرڈیننس کے تحت بجلی چوری کے واقعات قابل دست اندازی جرم ہوں گے،،بجلی چوری نہ صرف گریڈ 17 يا اُوپر کے افسر قابل دست اندازی جرم ہوگی

متعلقہ خبریں