الیکشن کمیشن کی درخواست،سپر یم کورٹ میں سماعت,جسٹس اعجاز الاحسن تین رکنی بینچ کا حصہ نہیں بنے، چیف جسٹس

اسلام آباد (اے بی این نیوز )الیکشن کمیشن کی درخواست پر سپر یم کورٹ میں سماعت،چیف جسٹس کی سر براہی میں تین رکنی بینچ سماعت کررہا ہے،چیف جسٹس فائزعیسیٰ،جسٹس سردارطارق مسعود،جسٹس منصورعلی شاہ بینچ کاحصہ،چیف جسٹس کا الیکشن کمیشن کے وکیل سجیل سواتی سے سوال کہ کیا جلدی تھی کہ اس وقت آنا پڑا؟ وکیل سجیل […]
برانڈڈ چائے کی قیمتوں میں بڑی کمی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ملک بھر کے تمام یوٹیلیٹی اسٹورز پر برانڈڈ چائے کی قیمتوں میں بڑی کمی کردی گئی، ترجمان کے مطابق چائے کی قیمتوں میں 60 سے 110 روپے کی کمی کی گئی ہے۔چائے کا 800 گرام پیک 2195 کی بجائے 2085 میں دستیاب ہوگا جبکہ چائے کا 900 گرام پیک 1792 کی بجائے 1732 روپے […]
پنجاب میں تین ترقیاتی اسکیموں کیلئے17 ارب منظور

لاہور(نیوزڈیسک)پنجاب میں روڈز اور لوکل گورنمنٹ سیکٹرز کی تین ترقیاتی اسکیموں کے لئے 17 ارب سے زائد فنڈز منظور کرلئے گئے۔تفصیلات کے مطابق جمعہ کو صوبائی ترقیاتی ورکنگ پارٹی کا اجلاس چیئرمین پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ افتخار علی سہو کی زیر صدارت ہوا۔ اجلاس میں تین ترقیاتی سکیموں کیلئے 17ارب روپے سے زائد فنڈز منظور […]
الیکشن شیڈول کا تو فی الحال امکان دکھائی نہیں دے رہا ، چیف جسٹس عامر فاروق

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )الیکشن شیڈول کا تو فی الحال امکان دکھائی نہیں دے رہا ، چیف جسٹس عامر فاروق کے این اے 122 لاہور کی حلقہ بندی کیس میں ریما رکس ، کہا آئندہ سماعت تک جواب آنے دیں پھر اس معاملے کو دیکھتے ہیں ،اسلام آباد ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو نوٹس […]
الیکشن کیس میں فریق بنیں گے،مریم اورنگزیب

اسلام آباد (اے بی این نیوز)مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ن لیگ نے الیکشن کیس میں فریق بننے کا فیصلہ کیا ہے،باقی جماعتیں صرف سیاست کررہی ہیں ،ملک اب مزید عدم استحکام کا متحمل نہیں ہوسکتا،مسلم لیگ ن 8فروری کوانتخابات چاہتی ہے۔
پی ٹی آئی اور ن لیگ گیم کھیل رہی ہیں، فیصل کنڈی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) پیپلز پارٹی کے راہنما فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ الیکشن کمیشن کو ڈائریکٹ کرے گی کہ الیکشن کمیشن شیڈول دیں،پی ٹی آئی اورمسلم لیگ ن گیم کھیل رہی ہیں،ہمارا ایک ہی مطالبہ ہےالیکشن 8فروری کو ہونی چاہیے،ہم تمام سیاسی پارٹیوں کو دعوت دیتے ہیں کہ […]
جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں لاہور ہائیکورٹ کا پانچ رکنی لارجر بینچ تشکیل

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )آر اوز اور ڈی آر اوز کی انتظامیہ سے تعیناتی کا معاملہ، جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں لاہور ہائیکورٹ کا پانچ رکنی لارجر بینچ تشکیل ، جسٹس علی باقر نجفی نے بطور سنگل بنچ الیکشن کمیشن کا نوٹیفیکیشن معطل کیا تھا، پشاور ہائیکورٹ میں عدلیہ کی زیر نگرانی […]
ادویات مہنگی کرنے والی کمپنیوں کو جرمانے کریں گے ،جو بائیڈن

واشنگٹن (اے بی این نیوز)ادویات مہنگی کرنے والی کمپنیوں کو جرمانے کریں گے ،امریکی صدر جو بائیڈن نے کہابڑی فارماسیوٹیکل کمپنیوں نے مہنگائی کے مقابلے میں قیمتوں میں زیادہ اضافہ کیا ، ادویات مہنگی ہونے سے حکومت کا میڈیکیئرپروگرام متاثر ہوا ،جرمانے کی رقم سے میڈیکیئر وصول کرنے والوں کو فائدہ پہنچائیں گے
روس کے مختلف حصوں میں برفانی طوفان

ماسکو(نیوزڈیسک)روس کے مختلف حصوں میں برفانی طوفان کے باعث شدید برف باری ہوئی ہے۔ ماسکو میں 24 گھنٹوں کے دوران ریکارڈ برف پڑی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق برف سے ڈھکی سڑکیں سفید قالین کا منظر پیش کرنے لگیں، روس کے بعض علاقوں میں اسکول بند کر دیے گئے۔ برفانی طوفان 60 سالوں میں ماسکو سے […]
ٹا نک او ر خیبر میں دہشتگر دی، پا نچ اہلکا ر شہید

پشاور ( اے بی این نیوز )ٹا نک او ر خیبر میں دہشتگر ددی، پا نچ اہلکا ر شہید، 11زخمی،، جو ابی کا رروائی میں ایک دہشتگر د ہلاک ،، پو لیس حکام کے مطا بق ٹانک میں پولیس لائن پر دہشتگردوں نے بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا، حملے میں 3اہلکار شہید،5 زخمی ہو گئے، دہشت گرد […]