اس مرتبہ جنوری میں گیس دستیاب ہوگی،وزیرتوانائی

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزیر توانائی محمد علی نے یقین دہانی کرائی ہے اس مرتبہ جنوری میں گیس دستیاب ہوگی۔اس بات میں کوئی شک نہیں کہ ملک میں بجلی کی قیمت زیادہ ہے جسے کم کرنے کے لیے ٹیرف اسٹرکچر کا جائزہ لے رہے ہیں۔جمعہ کو میڈیا سے بات چیت میں انہوں نے کہاکہ جنوری 2024 میں […]
آئی ایم ایف کی شرط پر 137 ترقیاتی منصوبوں کو ختم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )نگرا ن حکو مت نے گھٹنے ٹیک دیئے،آئی ایم ایف کی شرط پر 137 ترقیاتی منصوبوں کو ختم کرنے کا فیصلہ،ترقیاتی بجٹ میں بھی کمی پر غور ۔۔ترقیاتی منصوبوں میں کٹوتی کافیصلہ مالیاتی خسارہ پوراکرنے کیلئے کیا گیا، وزارت تعلیم، صحت، فوڈ سکیورٹی و دیگر وزارتوں کےمنصوبوں میں کٹوتی ۔مالیاتی […]
عدت نکاح کیس،بانی چیئرمین پی ٹی آئی طلب

اسلام آباد( اے بی این نیوز )دوران عدت نکاح کیس میں عدالت نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی کو طلب کرلیا،، اسلام آ با د کی مقا می عدالت کا تحر یر ی حکمنا مہ جا ری ، حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ بشری بی بی کی ایک روزہ حاضری سے استثنی منظور کیاجاتاہے، حاضری […]
8 فروری کو الیکشن کا حکم پتھر پر لکیر ہے،چیف جسٹس آف پاکستان

اسلام آباد(نیوزڈیسک)چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ 8 فروری کو الیکشن کا حکم پتھر پر لکیر ہے۔جمعہ کوچیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سے ملاقات ہوئی، جس میں جسٹس سردار طارق، جسٹس اعجازالاحسن اور اٹارنی جنرل بھی شریک تھے۔ذرائع کا کہنا تھا کہ […]
این اے 35 اور این اے 36 کی حلقہ بندیاں کالعدم قرار

اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسلام آباد ہائیکورٹ نے حلقہ این اے 35 اور این اے 36 کی حلقہ بندیاں کالعدم قرار دے دیں۔جمعہ کواسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامرفاروق نے محفوظ شدہ فیصلہ سناتے ہوئے حلقہ این اے 35 اور این 36 کی حلقہ بندیاں کالعدم قرار دے دیں۔عدالت عالیہ نے الیکشن کمیشن کو تمام فریقین کو […]
ن لیگ اور پی ٹی آئی ایک پیج پرہیں،فیصل کنڈی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکریٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ کیا الیکشن کمیشن کا کردار بھی سپریم کورٹ کو ادا کرنا پڑے گا۔ کیا خلائی مخلوق یہ کردار ادا کرے گی؟ یہ بات واضح ہوگئی ہے کہ الیکشن 2024پرن لیگ اور پی ٹی آئی ایک پیج پر ہیں۔یہ دونوں پارٹیاں الیکشن […]
پی ٹی آئی نے الیکشن کے انعقاد پر باقاعدہ حملہ کیا ،احسن اقبال

اسلام آباد(نیوزڈیسک)مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ بانیٔ پی ٹی آئی کے دور میں ہم پر بھی سورج سوا نیزے پر تھا۔ہماری پارٹی کے لوگوں نے ہمت اور بہادری کا ثبوت دیا، پی ٹی آئی کو شکست نظر آ رہی ہے اس لیے وہ الیکشن سے فرار چاہتی ہے، پی […]
سردار مہتاب خان نےن لیگ سےسے راہیں جدا کرلیں

پشاور ( اے بی این نیوز )ن لیگ کو بڑا جھٹکا،، سابق گورنر خیبر پختونخوا سردار مہتاب خان نے مسلم لیگ ن سے راہیں جدا کرلیں ،،سردار مہتاب کا آزاد حیثیت میں انتخابات کا لڑنے کا فیصلہ ،،این اے 16 خیبرپختونخوا سے انتخابات لڑ یں گے،،سردار مہتاب کے پارٹی کی صوبائی قیادت پر بھی تحفظات کہاصوبہ میں […]
الیکشن کمیشن نے نوٹیفکیشن کی خلاف ورزی کی،فیصل سبزواری

کراچی (اے بی این نیوز )ریونیو افسران کی تعیناتی پر پی ٹی آئی نے 2018 میں مخالفت نہیں کی ، آج کیوں ایسا کر رہی ہے ، رہنماایم کیوایم فیصل سبزواری کی کراچی میں میڈیا سے گفتگو،، کہا نون لیگ کی نیت پر کوئی شک نہیں ، کیونکہ وہ اپنے قائد کو پاکستان لے آئے ، […]
دو ریاستی حل کسی صورت قبول نہیں، اسرائیل

لندن (نیوزڈیسک) برطانیہ میں اسرائیلی سفیر زیپی ہوٹو ویلی نے کہا ہے کہ اسرائیل دو ریاستی حل کو غزہ میں جنگ ختم ہونے کے بعد بھی کسی صورت قبول نہیں کرے گا۔ جس طرح آج بھی فلسطینی اسرائیلی ریاست کے بغیر اپنا نقشہ اور نعرہ اونچی آواز میں پیش کر رہے ہیں کہ وہ اپنی […]