نواز،بلاول وزیراعظم بن سکتے ہیں تو فضل الرحمان کو صدر بننے میں کیا مسئلہ ہے، حافظ حمداللہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )نوازشریف اوربلاول بھٹو وزیراعظم بن سکتے ہیں تو فضل الرحمان کو صدر بننے میں کیا مسئلہ ہے،جس پارٹی کو اکثریت ملے گی وہ حکومت بنائے گی،جے یوآئی کے حافظ حمداللہ کی اے بی این نیوز کے پروگرام صبح کی سوچ میں گفتگوکہا مولانا فضل الرحمن کو تھریٹ کے باوجودہم الیکشن […]
موبائل ہاتھ میں اُٹھا کر ہر کوئی صحافی نہیں بن جاتا ،چیف جسٹس

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )بینچوں کی تشکیل اتفاق رائے یا جمہوری انداز میں ہو رہی ہے ،موبائل ہاتھ میں اُٹھا کر ہر کوئی صحافی نہیں بن جاتا ،چیف جسٹس فائز عیسیٰ کے شوکت عزیز کے کیس میں ریمارکس،کہا پریکٹس اینڈ پروسیجر قانون کی روشنی میں یہ بینچ تشکیل دیا ،جسٹس سردار طارق مسعود اور […]
شیر افضل مروت 30 روز کے لیے کوٹ لکھپت جیل میں نظر بند

کوٹ لکھپت ( اے بی این نیوز )نقص امن کا خطرہ، شیر افضل مروت ایڈووکیٹ 30 روز کے لیے کوٹ لکھپت جیل میں نظر بند،،،، پولیس نے شیر افضل مروت کو لاہور ہائیکورٹ کے مرکزی دروازے سے گرفتار کیا اور گاڑی میں لے کر روانہ ہو گئی۔گرفتاری کے وقت پولیس کے ہمراہ ایلیٹ فورس کی ٹیمیں بھی […]
کشمیر کیلئے بھارت سے ہم 300 بار بھی لڑنے کیلئے تیار ہیں، نگران وزیر اعظم

اسلام آباد( اے بی این نیوز )کشمیر کیلئے بھارت سے ہم 300 بار بھی لڑنے کیلئے تیار ہیں، نگران وزیر اعظم نے کہا کشمیر کےلیے پاکستان پر اب تک 3 بار جنگ تھوپی جاچکی ، بھارتی سپریم کورٹ نے کشمیر کےحوالےسے غیر آئینی اور غیر قانونی فیصلہ دیا،،،پاکستان کشمیریوں کی تحریک آزادی کی کھل کر حمایت کرتا […]
فیس بک میسینجر میں میسیج ایڈٹ کرنے کا فیچر پیش

نیویارک(نیوزڈیسک) دنیا کی سب سے بڑی سوشل ویب سائٹ ’’فیس بک‘‘ نے اپنے میسینجر کو واٹس ایپ کی طرح اینڈ ٹو اینڈ انکرپٹڈ کرنے سمیت اس میں ایڈٹ کا فیچر بھی پیش کر دیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق فیس بک کی جانب سے بلاگ پوسٹ میں تصدیق کی گئی کہ میسینجر پر اینڈ ٹو اینڈ انکرپٹڈ فیچر […]
میرے خلاف شرمناک کھیل کے سارے چہرے بے نقاب ہو چکے، نواز شریف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )میرے خلاف شرمناک کھیل کے سارے چہرے بے نقاب ہو چکے، نواز شریف نے کہا ایسی ایسی گواہیاں سامنے آئیں جو ہمارے وہم و گمان میں بھی نہیں تھیں۔نہ خود کو کئی سال پیچھے لا سکتا ہوں نہ اپنے پیاروں کو واپس لا سکتا ہوں، جھوٹ، فریب، سازشوں کی قلعی […]
8فروری کو الیکشن کروانے کے تمام انتظامات مکمل ہیں،الیکشن کمیشن

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )چئیرمین پی ٹی آئی کی پریس کانفرنس پر الیکشن کمیشن کا ردعمل، انتخابات ملتوی کرانے کے الزامات مسترد ،الیکشن کمیشن کے مطابق یہ عوام کو گمراہ کرنے کی ناکام کوشش ہے، 8 فروری کو الیکشن کروانے کے تمام انتظامات مکمل ، ریٹرننگ آفیسرز کا تقرر اور انکی ٹریننگ بھی شروع […]
الیکشن کمیشن نے پہلے بھی انتخابات ملتوی ہونے کا بہانہ بنایا،بیرسٹر گوہر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )آر اوز سے متعلق نوٹیفکیشن سے انتخابات ملتوی ہونے کا خدشہ ہے، بیرسٹر گوہر علی کی میڈیا سے گفتگو کہا الیکشن کمیشن نے پہلے بھی انتخابات ملتوی ہونے کا بہانہ بنایا۔ ہم سپریم کورٹ گئے اور 8 فروری کو الیکشن کا فیصلہ کیا گیا۔ آج الیکشن کا شیڈول آنا تھا […]
ملتان ،ٹرک کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار 2 افراد جاں بحق

ملتان (نیوزڈیسک) تیز رفتار ٹرک کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق تیز رفتار ٹرک کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار 2 افراد جاں بحق ہوگئے،افسوسناک حادثہ ملتان میں بہاولپور بائی پاس پر پیش آیا جہاں تیز رفتار ٹرک نے موٹرسائیکل کو بری طرح کچل ڈالا، اطلاع ملتے ہی پولیس اور […]
الیکشن 8فروری کو ہی ہونے چاہئیں، فیصل کنڈی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )الیکشن 8فروری کو ہی ہونے چاہئیں،خودکو ملک کی بڑی جماعت کہنے والی پارٹی الیکشن سے کیوں بھاگ رہی ہے،پیپلزپارٹی کے فیصل کریم کنڈی کی پریس کانفرنس کہا نیب پہلے نواز شریف کو برا بھلا کہتاتھا ،آج کہہ رہا ہے ان سے پاک صاف کوئی نہیں،نیب یا تو پہلے غلط تھا […]