مہنگائی کے سبب آبادی کی قوت خرید شدید متاثر ہوئی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) پاکستان میں مہنگائی میں کمی کی توقع ،وجہ مالیاتی نظم وضبط ہے،ایشیائی ترقیاتی بینک نے ایشین ڈویلپمنٹ آؤٹ لک رپورٹ جاری کردی ،رپورٹ میں کہا پاکستانی معیشت کی بحالی اب بھی زیادہ اعتماد نہ ہونے کے سبب محدود ہے، مہنگائی کے سبب آبادی کی قوت خرید شدید متاثر ہوئی
وینزویلا،ٹرک قطارمیں کھڑی گاڑیوں پرچڑھ دوڑا،16افرادہلاک

کراکس(نیوزڈیسک) جنوبی امریکی ملک وینزویلا کے ہائی وے پر گاڑیوں کے درمیان خوفناک تصادم ہوا جس کے نتیجے میں 16 افراد ہلاک ہوگئے۔ حادثے کے نتیجے میں 17 گاڑیوں کو نقصان پہنچا اور دیکھتے ہی دیکھتے گاڑیوں میں آگ بھی بھڑک اٹھی، حادثے کی اطلاع ملتے ہی فائر بریگیڈ کی گاڑیوں نے موقع پر پہنچ […]
آئی ایم ایف پروگرام کو کامیاب بنانے کے اقدامات

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )آئی ایم ایف پروگرام کو کامیاب بنانے کے اقدامات، وزارت خزانہ کی تمام وزارتوں اور اداروں کو آئی ایم ایف سے کئے وعدے مقررہ وقت کے اندر پورا کرنے کی ہدایت ، اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ کے تحت دوسرا جائزہ فروری 2024 میں ہونا ہے،ایگزیکٹیو بورڈ کے11 جنوری کے اجلاس میں […]
الیکشن کمیشن نے ڈی آر او اور آر اوزکی جاری ٹریننگ روک دی

اسلام آباد ( اےبی این نیوز )لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے بعد اہم پیشرفت، الیکشن کمیشن نے ڈی آر او اور آر اوزکی جاری ٹریننگ روک دی،صوبائی الیکشن کمشنرز کو مراسلے ارسال،الیکشن کمیشن نے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ،لاہور ہائیکورٹ نے عام انتخابات بیورو کریسی سے کرانے کا نوٹیفکیشن معطل کر دیاتھا،دوسری طرف لاہور ہائی […]
لاہور،غیرملکیوں کو لوٹنے والا گروہ گرفتار

لاہور(نیوزڈیسک)لاہور میں پولیس نے بیرون ملک سے آئے سکھ یاتریوں اور جاپانی شہریوں سے ڈکیتی کی واردات کرنے والے گروہ کو گرفتار کر لیا۔ ملزمان سے مسروقہ سامان بھی برآمد کرلیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ایس پی سی آئی اے بلال فرقان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ گرفتار ملزمان میں سرغنہ بادشاہ، سیف […]
جے سوریا سری لنکن کرکٹ ٹیم کے کنسلٹنٹ مقرر

کولمبو(نیوزڈیسک)سابق کپتان سنتھ جے سوریا سری لنکن کرکٹ ٹیم کے کنسلٹنٹ مقرر کردئیے گئے۔سری لنکا کرکٹ کے مطابق سابق کپتان سنتھ جے سوریا سری لنکن کرکٹ ٹیم کے کنسلٹنٹ مقرر کردئیے گئے۔ سنتھ جے سوریا کو فوری طور پر ایک سال کےلیے ٹیم کا فل ٹائم ’کرکٹ کنسلٹنٹ‘ مقرر کیا گیا ہے۔
پیپلزپارٹی امیدوارپورے کرنے پر توجہ دے،عظمیٰ بخاری

لاہور(نیوزڈیسک)مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کو یہ بات سمجھ میں آ گئی ہے کہ ان کی سیاسی بقا نواز شریف کا نام لینے میں ہے۔ الیکشن سے پہلے رونے دھونے سے حقائق تبدیل نہیں ہوں گے۔ محنت کریں، حسد نہیں، پیپلز پارٹی اپنے امیدوار کسی طرح […]
سائفر کیس کی آئندہ سماعت اڈیالہ جیل میں ان کیمرا ہوگی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سائفر کیس کی آئندہ سماعت اڈیالہ جیل میں ان کیمرا ہوگی،فیملی ممبران کو دوران سماعت کمرہ عدالت میں رسائی دی جائے گی ،آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت قائم خصوصی عدالت نے محفوظ فیصلہ سنادیا، پراسیکیوشن نے سیکشن چودہ اے کے تحت ان کیمرہ سماعت کی درخواست کی تھی،گواہان کے بیانات […]
پی ٹی آئی نے آئین سے انحراف کیا، اکبر ایس بابر

اسلام آباد(نیوزڈیسک) تحریک انصاف کے بانی رہنما اکبر ایس بابر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے آئین سے انحراف کیا، یہ فراڈ الیکشن ہوئے اور قوم سے جھوٹ بولا گیا۔انٹراپارٹی الیکشن شفاف نہ ہوئے تو قومی الیکشن بھی درست نہیں ہوں گے، آج انٹراپارٹی الیکشن کیس کی دوسری سماعت ہوئی۔اسلام آباد میں میڈیا […]
چاند نظر آ گیا، کل یکم جمادی الثانی ہو گی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)چاند نظر آ گیا، کل یکم جمادی الثانی ہو گی،تفصیلات کے مطابق وزارت مذہبی امور نے چاند نظر آنے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔جمادی الثانی 1445ھ کا چاند نظر آ گیا، کل بروز جمعہ یکم جمادی الثانی ہو گی۔