اہم خبریں

اصل عدالت 8فروری کولگے گی، نوازشریف

لاہور(نیوزڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ دشمنی مجھ سے تھی، کیوں ملک کو نقصان پہنچایا گیا؟ کسی لاڈلے کو لانے کے لیے ملک کو سزا کیوں دی گئی؟ مجھے سزا دینے کے لیے ملک کے عوام کو کیوں عذاب میں مبتلا کیا گیا؟ اس کھیل کے سارے کردار بے […]

یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی اور آئل قیمتوں میں کمی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ملک بھر کے یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں کمی ہو گئی ہے۔ دستاویز کے مطابق نئی قیمتوں کا اطلاق فوری طور پر ہوگا۔تفصیلات کے مطابق ملک بھر کے یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں کمی ہو گئی ہے۔ معروف برانڈ کے گھی کی قیمت میں […]

پی ٹی آئی انتخابات ملتوی کرانے کی سازش کر رہی ہے، شہباز شریف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )پی ٹی آئی انتخابات ملتوی کرانے کی سازش کر رہی ہے، انتخابات میں تاخیر ہوئی تو ذمے دار پی ٹی آئی ہو گی،صدر ن لیگ شہباز شریف کابیان کہا پی ٹی آئی میڈیا میں الیکشن جلد کرانے جبکہ عدالتوں میں الیکشن کے التواء کیلئے پٹیشنز دائرکرتی ہے، ‎2018ء کے انتخابات […]

جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ کیس،15 ملزمان اشتہاری قرار

لاہور(نیوزڈیسک)لاہور کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ کیس میں 15 ملزمان کو اشتہاری قرار دے دیا۔تفصیلات کے مطابق جمعرات کو انسداد دہشت گردی عدالت کی جج عبہر گل نے جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ کیس میں پولیس کی درخواست پر سماعت کی۔لاہور کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ […]

پرتھ ٹیسٹ کاپہلاروز،آسٹریلیا نے5وکٹوں پر346رنزبنالئے

پرتھ(نیوزڈیسک)پرتھ ٹیسٹ کے پہلے روز کھیل کے اختتام تک آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف 5 وکٹوں کے نقصان پر 84 اوورز میں 346 رنز اسکور کرلیے۔تفصیلات کے مطابق پرتھ ٹیسٹ کے پہلے روز کھیل کے اختتام تک آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف 5 وکٹوں کے نقصان پر 84 اوورز میں 346 رنز اسکور کرلیے۔اس سے […]

گھر خالی کروانے پر کرائے دار میاں بیوی نے خود کو آگ لگا لی

کراچی(نیوزڈیسک)کورنگی کوسٹ گارڈ چورنگی میں مالک مکان کی جانب سے گھر خالی کرانے پر کرائے میاں بیوی نے خود کو آگ لگالی، جبکہ پولیس نے کہا ہے کہ دونوں نشے کے عادی ہیں اور طیش میں آکر یہ قدم اٹھایا۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے کورنگی کوسٹ گارڈ چورنگی گھر میں آگ لگنے سے میاں […]

ایبٹ آباد ،کمرے میں گیس بھر جانے سے ماں ،4 بچے جاں بحق

ابیٹ آباد(نیوزڈیسک)کمرے میں چلتے ہیٹر سے گیس بھر جانے کے نتیجے میں ماں اور اس چار بچے جاں بحق جب کہ بچوں کا باپ اسپتال میں زندگی و موت کی کشمکش مبتلا ہے۔تفصیلات کے مطابق کمرے میں چلتے ہیٹر سے گیس بھر جانے کے نتیجے میں ماں اور اس چار بچے جاں بحق جب کہ […]

سپریم جوڈیشل کونسل، جسٹس مظاہر کی اوپن سماعت کی درخواست منظور

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سپریم جوڈیشل کونسل نے جسٹس مظاہر نقوی سے متعلق سماعت اوپن کرنے کی اجازت دے دی۔ سپریم جوڈیشل کونسل نے جسٹس مظاہر نقوی کی درخواست متفقہ طور پر منظور کر لی۔جسٹس مظاہر نقوی نے جوڈیشل کونسل کی کارروائی اوپن کرنے کا مطالبہ کیا تھا۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی زیرِ صدارت سپریم جوڈیشل کونسل […]

نجکاری کمیشن ترمیمی آرڈیننس 2023ء جاری

اسلام آباد(نیوزڈیسک)صدرِ مملکت عارف علوی نے نجکاری کمیشن ترمیمی آرڈیننس 2023ء جاری کر دیا۔آرڈیننس سے نجکاری کمیشن آرڈیننس 2000ء کی شق 28 سے 33 میں ترامیم کر دی گئیں۔نجکاری کمیشن آرڈیننس 2000ء کے سیکشن 30 اور 33 ختم کر دیے گئے، صدرِ مملکت نے آرڈیننس آئین کے آرٹیکل 89 ایک کے تحت جاری کیاترمیمی آرڈیننس […]

لاہور،شیر افضل مروت تھری ایم پی او کے تحت گرفتار

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت کو پولیس نے لاہور ہائی کورٹ کے باہر سے حراست میں لے لیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت کو پولیس نے لاہور ہائی کورٹ کے باہر سے حراست میں لے لیا۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایاکہ پولیس نے شیر […]