اہم خبریں

گھر خالی کروانے پر کرائے دار میاں بیوی نے خود کو آگ لگا لی

کراچی(نیوزڈیسک)کورنگی کوسٹ گارڈ چورنگی میں مالک مکان کی جانب سے گھر خالی کرانے پر کرائے میاں بیوی نے خود کو آگ لگالی، جبکہ پولیس نے کہا ہے کہ دونوں نشے کے عادی ہیں اور طیش میں آکر یہ قدم اٹھایا۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے کورنگی کوسٹ گارڈ چورنگی گھر میں آگ لگنے سے میاں بیوی جھلس کر زخمی ہوگئے، واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو کی ٹیم وقوعہ پر پہنچی اور دونوں زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا، جہاں ان کی شناخت جمیل اور مسکان کے ناموں سے ہوئی۔

متعلقہ خبریں