اہم خبریں

کشمیر کیلئے بھارت سے ہم 300 بار بھی لڑنے کیلئے تیار ہیں، نگران وزیر اعظم

اسلام آباد( اے بی این نیوز   )کشمیر کیلئے بھارت سے ہم 300 بار بھی لڑنے کیلئے تیار ہیں، نگران وزیر اعظم نے کہا کشمیر کےلیے پاکستان پر اب تک 3 بار جنگ تھوپی جاچکی ، بھارتی سپریم کورٹ نے کشمیر کےحوالےسے غیر آئینی اور غیر قانونی فیصلہ دیا،،،پاکستان کشمیریوں کی تحریک آزادی کی کھل کر حمایت کرتا ہے،،اپنے مفادات اور سالمیت پر سمجھوتہ نہیں کریں گے،،کشمیریوں کو زیر کرنے کا بھارتی خواب کبھی پورا نہیں ہوگا،کشمیر اور پاکستا لازم و ملزوم ہیں ،بھارت خطے میں اپنی اجارہ داری قائم کرناچاہتاہے،ہمارامسئلہ ہندوتواہے اس خطے کی جنگ پاکستان لڑے گا،،تخلیق پاکستان ہوچکا ، تکمیل پاکستان ہونا باقی ہے،خون اور جبر کی فضا میں ترقی و خوشحالی نہیں ہوسکتی،جنوبی ایشیامیں پائیدارامن کیلئے کشمیرمسئلہ کاحل ضروری ہے،دنیا کو مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے کوششیں کرنا ہوں گی

متعلقہ خبریں