اہم خبریں

سپانسر شپ اسکیم کے تحت حج درخواستوں کی کم وصولی

اسلام آباد(اے بی این نیوز)سپانسر شپ اسکیم کے تحت حج درخواستوں کی کم وصولی ہو ئی،اندرون اور بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو پاسپورٹ جاری نہ ہونا درخواستوں کی کم وصولی کی وجہ بن گیا،وزارت مذہبی امور کا خارجہ کے بعد داخلہ امور کی وزارت سے رابطہ کر لیا،وزارت مذہبی امور کا وزارت خارجہ حکام کے […]

بروقت شفاف انتخابات کا انعقاد یقینی بنایا جائے،سراج الحق

لوئردیر(نیوزڈیسک) جماعت اسلامی کے مرکزی امیر اور سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ اگر انتخابات بروقت نہ ہوئے تو ملک انارکی کی طرف چلا جائے گا۔بروقت شفاف انتخابات کا انعقاد یقینی بنایا جائے، ملکی استحکام کیلئے شفاف انتخابات کا انعقاد وقت کی اہم ضرورت ہے، جو لوگ الیکشن کو ملتوی کرنے کی تجویز دے […]

شیڈیول کچھ دیر تک جاری کریں گے، چیف الیکشن کمشنر

اسلام آباد (اے بی این نیوز)چیف الیکشن کمشنر نے کہا ہے بلوچستان اور کے پی میں سیکیورٹی کی صورتحال تشویشن ناک ہے، مگر دعاء گو ہے،پی ٹی آئی سمیت تمام سیاسی جماعتوں کو لیلو پلینگ فیلڈ فراہم کر رہے،چیف الیکشن کمشنر نے کہا ہے کہ الیکشن شیڈول تیارہے،میں نے کبھی نہیں کہاالیکشن میں تاخیرہوسکتی ہے،انہوں […]

بھارت میں ٹانگوں سے گاڑی چلانے کی ویڈیو وائرل

نئی دہلی(نیوزڈیسک)سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں بھارتی شہری کرتب دکھانے کے انداز میں ڈرائیور کے برابر والی سیٹ پر بیٹھا ٹانگوں کی مدد گاڑی چلا رہا ہے،بھارتی ٹی وی کے مطابق ویڈیو میں کار میں بیٹھا شخص ڈرائیونگ سیٹ کی بجائے ساتھ والی پیسنجر سیٹ پر بیٹھ کر اپنے ہاتھوں […]

سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کی جمہوریت کیخلاف سازش ناکام بنا دی، شہباز شریف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   ) سابق وزیر اعظم اور ن لیگ کے راہنما شہباز شریف نے کہا کہ سپریم کورٹ کا فیصلہ جمہوریت اور آئین کی حفاظت کیلئے سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے، سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کی جمہوریت اور آئین کیخلاف سازش ناکام بنا دی، تحریک انصاف کی انتخابات سے […]

الیکشن شیڈول تیار ہے، چیف الیکشن کمشنر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )چیف الیکشن کمشنر نے کہا ہے کہ الیکشن شیڈول تیارہے،میں نے کبھی نہیں کہاالیکشن میں تاخیرہوسکتی ہے،انہوں نے صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ خبر دینے سے پہلے تصدیق کر لیا کریں، کل ہمارا اس حوالے سے کوئی فیصلہ نہیں ہوا تھا، آج ہم نے دو […]

زمین کے بدلے معاوضہ دینے کی درخواست خارج

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سپریم کورٹ نے زمین کے بدلے معاوضہ دینے کی درخواست خارج کر دی۔جمعہ کو سپریم کورٹ میں پرائیویٹ زمین پر اسکول بنانے کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی، چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے سماعت کی۔درخواست گزار کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ ہماری زمین پر بنا اجازت […]

پاکستان اہم شراکت دار ہے، امریکی محکمہ خارجہ

واشنگٹن(نیوزڈیسک)امریکا نے پاکستان کو اہم شراکت دارقراردیتے ہوئے کہا ہے کہ علاقائی سلامتی اور دفاعی تعاون پر پاکستان کے ساتھ شراکت داری جاری رکھنے کے منتظر ہیں،جمعہ کو واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نے کہا کہ حکومت پاکستان سے وسیع پیمانے پر رابطے میں رہتے ہیں۔انہوں نے کہاکہ علاقائی سلامتی […]

لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل، سپریم کورٹ کا آج ہی انتخابی شیڈول جاری کرنے کا حکم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )سپریم کورٹ نے لاہورہائیکورٹ کافیصلہ معطل کردیا،سپریم کورٹ نے لاہورہائیکورٹ کومزیدکارروائی سے روک دیاالیکشن کمیشن آج ہی الیکشن شیڈول جاری کرے،چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیئے کہ آج رات الیکشن کمیشن اپناشیڈول جاری کرے،ہم کسی کونہیں کہیں گے آپ سے کام کرائیں گے،کیا ہم نے آپ کو کہا 8فروری کو […]

انڈر 19 ایشیا کپ،بنگلادیش فائنل میں پہنچ گیا

دبئی(نیوزڈیسک)ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی ) انڈر 19 ایشیا کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں بنگلادیش انڈر 19 ٹیم نے بھارتی ٹیم کو شکست دے کر فائنل میں پہنچ گئی۔دبئی میں کھیلے گئے سیمی فائنل میں بنگلادیش نے بھارت کو 4 وکٹوں سے شکست دی اور ایشیا کپ کے حصول کی طرف بڑا قدم […]