سانحہ اے پی ایس ، 9 برس مکمل ،لیکن زخم آج بھی تازہ ہیں

پشاور(نیوزڈیسک) سانحہ آرمی پبلک سکول کو 9 برس مکمل لیکن زخم آج بھی تازہ ہیں ،سال 2014 کو آج ہی کے دن سفاک دہشت گردوں نے معصوم بچوں کو نشانہ بنایا، تعلیم اور امن دشمن آرمی پبلک سکول کے عقبی راستے سے داخل ہوئے، آڈیٹویم میں داخل ہوتے ہی ہر طرف گولیوں کی بوچھاڑ کر […]
ٹیسٹ سیریز،پاکستانی ٹیم مشکلات کا شکار4 کھلاڑی آؤٹ

سڈنی(نیوز ڈیسک) ٹیسٹ سیریز،آسٹریلیا کیخلاف پاکستان کی بیٹنگ جاری۔ پاکستانی ٹیم نے اپنی اننگ کا آغاز 2 وکٹ پر 132 رنز سے کیا۔ پاکستان کے 181رنز ہوچکے ہیں جبکہ اور 4کھلاڑی آؤٹ ہیں ۔پاکستان کی طرف سے تیسری وکٹ خرم شہزاد کی گری جو 7 رنز پر پیٹ کمنز کے ہاتھوں بولڈ ہو گئے ، […]
کراچی میں ٹارگٹ کلنگ ، 2 شہری قتل

کراچی(نیوز ڈیسک) کراچی میں ٹارگٹ کلنگ کی وارداتوں میں اضافہ،2 شہری قتل ایک زخمی ۔ تفصیلات کے میں نامعلوم افراد کی چلتی گاڑی پر فائرنگ سے دو افراد جاں بحق جبکہ ایک خاتون زخمی ہوگئی، ملزمان نے تعاقب کر کے مقتولین کو نشانہ بنایا۔ پولیس کا کہنا ہے کے واقعہ ٹارگٹ کلنگ کی واردات لگتی […]
کینیڈین حکومت نے غیر قانونی امیگرنٹس کو بڑی خوشخبری دیدی

اٹاوا(نیوز ڈیسک) کینیڈین حکومت نے غیر قانونی امیگرنٹس کو بڑی خوشخبری دیدی۔ کینیڈا نے قانونی دستاویزات کے بغیر رہنے والے شہریوں کو مستقل رہائشی کارڈ جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے ، اس فیصلے سے لاکھوں غیر قانونی امیگرنٹس میں خوشی کی لہر دوڑ پڑی ۔ اس فیصلے سے لاکھوں رفیوجیز اور تمام و لوگ […]
کمشنرز کھاد کی شفاف تقسیم یقینی بنائیں، وزیر اعلیٰ سندھ کا مراسلہ

کراچی(نیوزڈیسک) وزیر اعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر نے صوبے بھر کے کمشنرز کو کھاد کی قلت سے متعلق مراسلہ جاری کر دیا،تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر نے صوبے بھر کے کمشنرز کو کھاد کی قلت سے متعلق مراسلہ جاری کر دیا، جس میں کہا گیا ہے کہ عوام الناس […]
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی گئی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی گئی۔وزارت خزانہ کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی گئی ہے ۔نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی منظوری دے دی۔پیٹرول 14 روپے فی لیٹر سستا کر دیا گیا،نئی قیمت 267.34روپے ہوگئی، جبکہ ڈیزل کی قیمت میں بھی 13روپے 50 […]
انتخابات 8 فروری کو ہوں گے،الیکشن کمیشن نے شیڈول جاری کردیا

اسلام آباد(نیوڈیسک)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عام انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا جس کے تحت ملک بھر میں عام انتخابات 8 فروری 2024 کو منعقد ہوں گے۔نجی ٹی وی کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہاگیاکہ ملک بھر میں عام انتخابات 8 فروری 2024 کو منعقد ہوں گے۔الیکشن کمیشن کی جانب […]
تربت،آصف زرداری 18 دسمبر کو ورکرز کنونشن سے خطاب کریں گے

تربت (نیوزڈیسک) سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری 18 دسمبر کو تربت میں ورکرز کنونشن سے خطاب کریں گے۔تفصیلات کے مطابق سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری 18 دسمبر کو تربت میں ورکرز کنونشن سے خطاب کریں گے۔دورہ تربت کے موقع پر مکران کی اہم […]
نگراں وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے استعفیٰ دے دیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک)نگراں وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایاکہ نگراں وزیر داخلہ سرفراز بگٹی کی جانب سے استعفیٰ 13 دسمبر کو دیا گیا تھا، ان کا مسلم لیگ ن میں شمولیت کا امکان ہے۔الیکشن سے پہلے نگراں کابینہ سے مزید استعفوں کا بھی […]
ڈپٹی کمشنرز کو ایک بار پھر دفعہ 144 کے نفاذ کا اختیار مل گیا

لاہور (نیوزڈیسک) نگران حکومت پنجاب نے عام انتخابات سے قبل بڑا فیصلہ کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنرز کو ایک بار پھر دفعہ 144 کے نفاذ کا اختیار دے دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق نگران حکومت پنجاب نے عام انتخابات سے قبل بڑا فیصلہ کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنرز کو ایک بار پھر دفعہ 144 کے نفاذ کا اختیار […]