پاکستان سے نئے ٹیکس لگانے کامطالبہ نہیں کیا،آئی ایم ایف

اسلام آباد(نیوزڈیسک)نمائندہ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) ایسٹر یپریز نےہے کہ ہم نے پاکستان سے تنخواہ داروں و کاروباری افراد پر مزید ٹیکس لگانے اور پیٹرولیم لیوی بڑھانے کا مطالبہ نہیں کیا۔پاکستان میں آئی ایم ایف نمائندے ایسٹر پیریز روئز نے اس مطالبے کے حوالے سے گردش کرنے والی خبروں کی تردید کرتے […]
غزہ جنگ بندی پر بات چیت جاری ہے، قطر

دوحہ (نیوزڈیسک)قطر کی وزارتِ خارجہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ غزہ میں نئی عارضی جنگ بندی پر بات چیت جاری ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ہفتہ کو قطر کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان نے ایک بیان میں کہاکہ غزہ میں انسانی بنیادوں پر عارضی جنگ بندی کے لیے سفارتی کوششیں جاری رکھی ہیں۔انہوں نے […]
تحریک انصاف کی ایک اور وکٹ گر گئی،ہمایوں اختراستحکام پاکستان پارٹی میں شامل

لاہور(نیوزڈیسک)استحکامِ پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیر ترین نے کہاہے کہ ایک بات واضح کر دوں ہم اس وقت قربانی دینے کے موڈ میں نہیں۔کھلا ماحول ہے، الیکشن ہوں گے، عوام کی رائے سب کے سامنے آئے گی، قیاس آرائیاں ہیں کہ کس کی مقبولیت زیادہ اور کم ہے، 9 مئی کے بعد پی ٹی آئی […]
لاہور ،ملکی تاریخ میں پہلی بارمصنوعی بارش کا کامیاب تجربہ

لاہور(نیوزڈیسک)نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ لاہور میں آج پہلی مصنوعی بارش کی گئی ہے۔بارش کا پہلا شاٹ ہو گیا اگلا شام یا رات تک متوقع ہے۔ہفتہ کولاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے محسن نقوی نے کہا کہ لاہور میں مصنوعی بارش کا کامیاب تجربہ رہا، نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ […]
جونیئر ہاکی ورلڈ کپ ،پاکستان کا سفر آٹھویں پوزیشن کیساتھ ختم

کوالالمپور (نیوز ڈیسک) جونیئر ہاکی ورلڈ کپ ،پاکستان کی آٹھویں پوزیشن ۔ تفصیلات کے مطابق ۔ 7 سے 8 ویں پوزیشن کیلئے ہونے والے میچ میں ارجنٹینا نے پاکستان کو 6 گول سے ہرا کر7 پوزیشن جبکہ پاکستان آٹھویں پوزیشن حاصل کرنے میں کامیاب رہا ۔ پاکستان کی طرف سے تین گول کیے گئے۔ واضح […]
پرتھ ٹیسٹ ،پا کستا نی ٹیم فا لو آ ن کا شکا ر 271 پر ڈھیر

سڈنی(نیوز ڈیسک) پرتھ ٹیسٹ میں پا کستا نی ٹیم فا لو آ ن کا شکا ر ہو گیا۔ با بر اعظم، عبداللہ شفیق اور شان سمیت تمام اہم بیٹر نا کام ہو گیا۔، پہلی اننگز میں پا کستانی ٹیم،271 رنز پر آ وٹ ہوگئی ، 216 رنز کا خسا رہ بر قرار ہے۔ تفصیلات کے […]
آرمی چیف نے بھارتی اقدامات کو سلامتی کونسل کی قراردادوں کی خلاف ورزی قرار دے دیا

راولپنڈی(نیوز ڈیسک) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے بھارتی اقدامات کو سلامتی کونسل کی قراردادوں کی خلاف ورزی قرار دے دیا ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے دورہ امریکا کے دوران اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس سے ملاقات کی ہیڈ کوارٹر آمد پر آرمی […]
روس ،شدید برفباری نے دہائیوں پرانا ریکارڈ توڑ دیا

ماسکو(نیوز ڈیسک) روس کے دارلحکومت ماسکو میں شدید برفباری نے دہائیوں کا ریکارڈ توڑ دیا۔ تفصیلات کے مطابق سڑکوں پر 20سینٹی میٹر سے زائد برفباری، تیز ہواؤں سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا۔بعض علاقوں میں سکول بند کر دیے گئے،محکمہ موسمیات کے مطابق ماسکو میں دسمبر میں ہونے والی برفباری 50 سینٹی میٹر تک پہنچ […]
بزدل دہشتگرد کبھی اس قوم کو نہیں ہرا سکتے، نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ

اسلام آباد (نیوزڈیسک) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے سانحہ اے پی ایس نے قوم کے عزم کو مزید مضبوط کیا۔ سانحہ اے پی ایس پشاور کی برسی پر نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا کہ سانحہ آرمی پبلک سکول عظیم سانحہ تھا،آج بھی اسے یاد کر آنکھیں اشکبار ہو جاتی ہیں،سانحہ اے پی […]
یوکرین،کونسلر کااجلاس میں بم حملہ،26 زخمی

کیوی(نیوزڈیسک) یوکرین،کونسلر کااجلاس میں بم حملہ،26 زخمی،6کی حالت نازک ہے۔ تفصیلات کے مطابق اگلے مالی سال کے بجٹ کیلئے بحث فیس بک پر لائیو نشر کی جا رہی تھی۔ اجلاس کے دوران ایک کونسلر نے بجٹ پر سخت تنقید کی اور ساتھی کو کے ساتھ چیختا ہو باہر چلا گیا جو کچھ دیر بعد واپس […]