اہم خبریں

علی محمد خان کے کاغذات نامزدگی درست قرار

اسلام آباد (اے بی این نیوز     )شاہ محمود قریشی الیکشن ٹریبونل کا فیصلہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کرینگے، علی محمد خان کے کاغذات نامزدگی درست قرار، میاں اسلم اقبال کو بھی الیکشن لڑنے کی اجازت مل گئی، حماد اظہر این اے 129 سے نا اہل ،،پی پی 171 سے اہل قرار ،پی پی 171 سے […]

بھارت نے عام کشمیریوں کو عسکریت پسند بنادیا، محبوبہ مفتی

اننت ناگ(نیوزڈیسک)مقبوضہ جموں و کشمیر کی سرکردہ سیاست دان محبوبہ مفتی نے کہا ہے کہ بھارتی حکومت نے عام کشمیریوں کو عسکریت پسند بنا ڈالا ہے۔ وہ سرینڈر نہیں کریں گے۔یہ بات انتہائی افسوس ناک ہے اپنے ہی لوگوں کو ایسے قابلِ اعتراض سلوک کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔اتوار کو اننت ناگ (اسلام آباد) میں […]

بانی پی ٹی آئی، میانوالی سے کاغذات نامزدگی مسترد ،فیصلہ10جنوری کو سنایاجائے گا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )بانی پی ٹی آئی کے میانوالی سے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کیخلاف اپیل پرفیصلہ محفوظ،10جنوری کو سنایاجائے گا،وکیل نے دلائل میں کہا توشہ خانہ کیس میں سزا معطل ہوئی ، اپیل زیرِ سماعت ہے،ٹربیونل نے سوال کیا جو پیسہ توشہ خانہ کی چیزیں بیچ کر حاصل کیا گیا وہ کیوں […]

سیاستدانوں کی تاحیات نااہلی کا فیصلہ کل سنایا جائے گا

اسلام آباد (اے بی این نیوز   )نوازشریف اور جہانگیرترین اہل ہوں گےیانااہل،سیاستدانوں کی 62 ون ایف تاحیات نااہلی کا فیصلہ کل سنایا جائے گا،سپریم کورٹ نے عدالتی معاونین اور اٹارنی جنرل کے دلائل سننے کے بعد جمعہ کو فیصلہ محفوظ کیا تھا،چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی کی سربراہی میں7 رکنی بینچ نے کیس کی 4سماعتیں کی […]

پٹوایورں کی، نہ کسی اور کی ضرورت ہے،صرف عوام کا ساتھ چاہئے، بلاول

لاہور(نیوزڈیسک)چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے کہاہے کہ ہمیں نہ پٹواریوں کی اور نہ کسی اور کی ضرورت ہے، صرف عوام کا ساتھ چاہتا ہوں۔ ہمارےعوامی منشور میں 10 نکات ہیں، اور میرا وعدہ ہے 10 نکات پورا کر کے غربت، بیروزگاری، مہنگائی کا مقابلہ کریں گے، یہ کہتے ہیں کہ ہم کیوں آئے ہیں، ہم […]

بیرون ملک سے کراچی آنے والے مزید 2 مسافرکورونامیں مبتلا نکلے

کراچی(نیوزڈیسک)ترجمان محکمہ صحت سندھ نے کہا ہےکہ شارجہ اور جدہ سے آنے والے مزید دو مسافروں میں کورونا کی تشخیص ہوئی ہے۔ترجمان محکمہ صحت سندھ کے مطابق بیرون ملک سے کراچی آنے والے مزید 2 مسافروں میں کورونا کی تشخیص ہوئی ہے، اس سے قبل بھی 2 مسافروں میں کورونا کی تشخیص کی گئی تھی۔ترجمان […]

پاکستانی پے پال کے ذریعے رقوم وصول کر سکیں گے، وزیر آئی ٹی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)نگران وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ٹیلی کام ڈاکٹر عمرسیف نے اعلان کیا ہے کہ پاکستانی فری لانسرز اب پے پال سے با آسانی اپنے بینک اکاؤنٹس میں رقوم وصول کر سکیں گے۔نگران وزیر آئی ٹی نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر پوسٹ کی جانے والی ایک ویڈیو میں کہا کہ فری […]

گوجرانوالہ،والد کے شو روم سے شادی شدہ بیٹی کی لاش برآمد

گوجرانوالہ(نیوزڈیسک)گوجرانوالہ میں والد کے فرنیچر شو روم سے شادی شدہ بیٹی کی جلی ہوئی لاش برآمد ہوئی ہے جسے میڈیکل رپورٹ کے مطابق گلہ گھونٹ کر قتل کیا گیا اور پھر پیٹرول ڈال کر آگ لگائی گئی۔پولیس کے مطابق گوجرانوالہ میں واقع ایک فرنیچر شو روم سے خاتون کی جلی ہوئی لاش برآمد ہوئی، جس […]

انتقال کر جانیوالے پرائمری ٹیچر کی الیکشن میں ڈیوٹی لگا دی گئی

ٹھٹھہ (نیوزڈیسک)ٹھٹھہ میں کچھ عرصے قبل انتقال کر جانے والے پرائمری ٹیچر کی الیکشن میں ڈیوٹی لگا دی گئی۔تفصیلات کے مطابق الیکشن ٹریننگ میں غیرحاضر رہنے پر متوفی ٹیچر عمر شیخ کو شوکاز نوٹس جاری کیا گیا۔ کراچی ٹرانسفر ہونے والے سینئر ٹیچر عمر جوکھیو کو بھی ٹریننگ میں نہ آنے پر نوٹس جاری کیا […]

انتخابات ملکی حالات بہتر کرنے کے لیے ضروری ہیں، مصطفیٰ نواز کھوکھر

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سینئر سیاستدان مصطفیٰ نواز کھوکھر نے کہا ہے کہ سینیٹ میں پاس کی گئی قرار داد کی قانونی اور آئینی حیثیت نہیں، قرار داد پیش کیا جانا اور منظور ہونا توجہ طلب ہے۔نجی ٹی وی سے بات چیت میں انہوں نے کہاکہ سینیٹ میں صرف 14 ارکان موجود تھے، 14 میں سے 12 لوگوں نے قرار […]