مولانا فضل الرحمان افغانستان روانہ

اسلام آباد (اے بی این نیوز )جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان افغانستان روانہ ،وفد میں مولانا عبدالواسع ،مولانا صلاح الدین ،مولانا جمال الدین اور مولانا سلیم الدین شامزئی شامل،مولانا کمال الدین ،مولانا ادریس ،مولانا امداد اللہ اور مفتی ابرار بھی شامل ہیں ،مولانا فضل الرحمان افغان حکومت کی خصوصی دعوت پر آج کابل پہنچیں […]
ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی کی پیش گوئی

کراچی(نیوزڈیسک)پاکستان میں کرنسی مارکیٹ سے وابستہ لوگوں نے آئندہ کچھ عرصے میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں نمایاں کمی کی پیش گوئی کی ہے۔تفصیلات کے مطابق مارکیٹ ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کی جانب سے رواں ماہ 11 تاریخ کو قرض کی اگلی قسط کی منظوری کے ساتھ ہی […]
انتخابی حلقوں کیلئے پولنگ اسٹیشنوں کی ابتدائی فہرست جاری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )الیکشن کمیشن نے انتخابی حلقوں کیلئے پولنگ اسٹیشنوں کی ابتدائی فہرست جاری کردی،ترجمان کے مطابق ابتدائی پولنگ لسٹ پر حلقے کا ووٹر اور امیدوار اعتراض یا تجویز 11 جنوری تک جمع کرا سکتا ہے،12 سے 17 جنوری کے دوران ڈی آر اوز ان اعتراضات اور تجاویز پر فیصلے دیں گے، […]
لیول پلیئنگ فیلڈ معاملہ،الیکشن کمیشن کا جواب سپریم کورٹ میں جمع

اسلام آباد (اے بی این نیوز )الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے لیول پلیئنگ فیلڈ فراہم نہ کرنے کے الزامات مسترد کردئیے ،جواب سپریم کورٹ میں جمع کرا دیا ، انتخابی ادارے کی پی ٹی آئی کی درخواست جرمانے کے ساتھ مسترد کرنے کی استدعا ،۔اپنے جواب میں الیکشن کمیشن نے کہا کہ سپریم کورٹ کے […]
انتخابات پاکستان کی ترقی کا نقطہ آغاز ثابت ہوں گے، شہبا ز شریف

لاہور ( اے بی این نیوز )انتخابات پاکستان کی ترقی کا نقطہ آغاز ثابت ہوں گے،، شہبا ز شریف کی پارٹی رہنمائوں سے ملاقات کہا،، عوام کو مہنگائی سے نجات دلانے کے لیے انقلابی اقدامات کریں گے،اقتصادی پالیسی میں توازن لائیں گے، عوام اور مالیاتی اداروں دونوں کو ساتھ لے کر چلیں گے ،عوام دیکھ چکے ،مسلم […]
سینٹ قراردادپرکوئی تبصرہ نہیں کرونگا،مرتضی سولنگی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)نگران وفاقی وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نےکہا ہے کہ ہماری سکیورٹی فورسز باصلاحیت ہیں، ملک خطرات کے باوجود الیکشن میں جا سکتا ہے۔وفاقی وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے نجی ٹی وی سے بات چیت میں کہاکہ وہ الیکشن کے التوا سے متعلق سینیٹ کی قرارداد پر تبصرہ نہیں کریں گے، نگراں حکومت کسی ایسی سرگرمی […]
سیٹ ایڈ جسٹمنٹ، پی پی اور جے یو آئی میں مذاکراتی دور کا فائنل راؤنڈ آج

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سیٹ ایڈ جسٹمنٹ،، پی پی اور جے یو آئی میں مذاکراتی دور کا فائنل راؤنڈ آج ہوگا ،، پیپلزپارٹی ایک قومی اور ایک صوبائی نشست محفوظ بنانے کے کئے پانچ سیٹیں قربان کرنے کو تیار ،،لاڑکانہ سے بلاول بھٹو اور ان کے پی ایس جمیل سومرو کے مقابلے میں جے […]
ہری پور ،کوچ اور کار میں تصادم سے 4 افراد جاں بحق

ہری پور(نیوزڈیسک)موٹر وے شاہ مقصود کےقریب ٹریفک حادثے میں 4 افراد جاں بحق اور 8 زخمی ہوگئے، حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا، جس میں جاں بحق اور زخمی افراد میں مرد و خواتین دونوں شامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ایبٹ آباد کی تحصیل ہری پور میں ہزارہ موٹر وے شاہ مقصود کے قریب […]
پیپلز پارٹی کے امیدوارایک دوسرے کے مد مقابل

سکھر( اے بی این نیوز )سکھر،خیرپور اور گھوٹکی سمیت کئی اضلاع میں پیپلز پارٹی کے امیدوارایک دوسرے کے مد مقابل،پیپلز پارٹی نے بیس سے زائد نشستوں کے ٹکٹ روک دیئے، پارٹی کی اعلی قیادت کا ٹکٹ کے خواہشمند امیدواروں کے تنازعات کا نوٹس،،بلاول بھٹو زرداری نے خصوصی مصالحتی کمیٹی تشکیل دے دی
این اے 119 لاہور ، مریم نواز کو الیکشن لڑنے کا پر وانہ مل گیا

این اے 119 لاہور سے مریم نواز کے کاغذات نامزدگی منظوری کے خلاف اپیل مسترد،،، الیکشن لڑنے کا پر وانہ مل گیا،ایپلٹ ٹربیونل لا ہو ر میں شہباز شریف کے کاغذات نامزدگی منظوری کیخلاف اپیل پر سماعت کچھ دیر بعد ہوگی ، ریٹرننگ افسر ریکارڈ سمیت طلب ،، پشاور کے الیکشن ٹربیونل میں 33 ،ملتان […]