اہم خبریں

غزہ جنگ،اردنی فرمانروا کا امریکی وزیر خارجہ کو انتباہ

اومان(نیوزڈیسک)اردن کے ٹیلی ویژن نے اتوار کے روز اعلان کیا ہے کہ اردنی فرمانروا شاہ عبداللہ دوم نے امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلینکن سے ملاقات میں غزہ پر جاری جارحیت کے تباہ کن نتائج سے خبردار کیا ہے۔اردنی ٹی وی کے مطابق شاہ عبداللہ نے غزہ کی پٹی میں المناک انسانی بحران کو ختم کرنے […]

غزہ سے فلسطینیوں کی نقل مکانی گھنٹے کی بات ہے،اسرائیل

مقبوضہ غزہ (نیوزڈیسک)اسرائیلی قومی سلامتی کے وزیر ایتمار بن گویر نے پٹی سے فلسطینیوں کی نقل مکانی کے مسئلے کو ’’وقت کا مسئلہ‘‘ قرار دے دیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بن گویر نے غزہ سے رضاکارانہ نقل مکانی کی حوصلہ افزائی کرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ لاکھوں فلسطینی ایسا کرنا چاہتے […]

پاکستان میں سوشل میڈیا ایپ استعمال کرنے والے صارفین کومشکلات کاسامنا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )پاکستان میں سوشل میڈیا ایپ استعمال کرنے والے صارفین کومشکلات کاسامنا،ایکس،یوٹیوب،انسٹاگرام اورفیس بک کی سروسزمتاثر،کچھ صارفین نے انٹرنیٹ سروسز سست ہونے کی بھی شکایت کی، ان سائٹس پر کسی قسم کی اپ لوڈنگ بھی نہیں ہو رہی،جس کی وجہ سے صارفین شدید کرب کا شکار ہیں

نوزل ٹینکی میں پھنسنے سے کار پٹرول فلنگ مشین کو اکھاڑ کر لے گئی

بیروت(نیوزڈیسک)ایک لاپرواہ ڈرائیور نے جنوبی لبنان میں ایک پٹرول اسٹیشن کو نقصان پہنچایا جب پٹرول فلنگ پائپ کی نوزل کار کی ٹینکی میں رہ گئی اور کار چل پڑی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب ایک کار کی ٹینک میں لگی پٹرول پائپ کی نوزل کو نکالنے سے پہلے گاڑی […]

کورونا وائرس کی نئی قسم 60 ممالک تک پھیل گئی

اسلام آباد (اے بی این نیوز)دنیا کو ایک اور بڑی مشکل کا سامنا، کورونا وائرس کی نئی قسم 60 ممالک تک پھیل گئی،پاکستان میں بھی ’’جے این و ن‘‘ کے خطرے سے نمٹنے کیلئے الرٹ ، چاروں صوبوں کو ایڈوائزری جاری، بارڈرز ہیلتھ سروسز نے ملک بھر کے ہوائی اڈوں اور زمینی سرحدوں پر مسافروں […]

نوازشریف صدر مملکت بن جائیں،مشاہد

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )مشاہدحسین سیدکااپنے پارٹی قائدکووزیراعظم کے بجائے صدربننے کامشورہ،کہانوازشریف دل بڑاکریں، وزیراعظم بننے والاچکرچھوڑیں صدربن جائیں،زمینی حقائق نوازشریف کوجانتے ہوئے کہوں گا وہ ہیڈآف سٹیٹ بنیں، نہیں چاہوں گاوہ چوتھی بارنکالے جائیں،6میں سے تین وزرائے اعظم کوجیل جاناپڑا،اب ہائبرڈپلس سسٹم ہےجس میں نوازشریف کاگزارانہیں ہوسکتا

بجلی صا رفین پر اضافی بوجھ ڈالنے کا منصو بہ تیار

اسلام آباد (اے بی این نیوز   )مہنگا ئی کے ستا ئے عوام کو مزید رگڑا لگا نے کی تیا ریا ں،، بجلی کمپینو ں نےصا رفین پر اضافی بوجھ ڈالنے کا منصو بہ بنا لیا،،جنوری میں ایڈجسٹمنٹس کابوجھ بڑھ کر8.56روپےفی یونٹ ہوجائے گا،،،ڈسکوزصارفین کیلئےایک ساتھ3مختلف سہہ ماہی اور ماہانہ ایڈجسٹمنٹس کابوجھ ڈالاگیا،، اضافی وصولیاں جنوری تامارچ […]

اردن،یونیورسٹی کے امتحانی پرچے میں ہم جنس پرستی سے متعلق سوالات

عمان(نیوزڈیسک)اردن کی قدیم ترین اور سب سے مشہور یونیورسٹی میں قومی تعلیمی امتحان میں سوالات کے ایک گروپ نے سوشل میڈیا پر بڑے پیمانے پر غصے کو جنم دیا جب سوالات میں ہم جنس پرستی کو شامل کیا گیا حالانکہ اس موضوع کا اس کیس سے کوئی تعلق نہیں تھا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اردن […]

قبریں اکھاڑ کر نکالی گئی فلسطینیوں کی لاشوں کو دوبارہ سے دفنایا جانے کاانکشاف

تل ابیب(نیوزڈیسک)اسرائیلی فوج کے زمینی حملوں کے دوران فلسطینیوں کی قبرستانوں میں قبریں اکھاڑنے کی کارروائیوں میں بہت سی لاشوں کو قبروں سے نکال کر انسانیت سوز رویے کا اظہار کیا جاتا رہا ہے۔ غزہ میں ان لاشوں کو دوبارہ دفنانے کا کام فلسطینیوں نے گزشتہ روز شروع کیا گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق التفاح […]

اسرائیلی بمباری سے چار سگے بھائیوں سمیت 6 فلسطینی شہید

مقبوضہ غزہ(نیوزڈیسک)مقبوضہ مغربی کنارے میں واقع جنین پناہ گزین کیمپ پر اسرائیلی جنگی طیاروں نے اتوار کی صبح بمباری کر کے چار بھائیوں سمیت چھ فلسطینیوں کوشہید کر دیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق فلسطینی وزارت صحت نے بتایاکہ اتوار کے روز مغربی کنارے میں قائم پناہ گزین کیمپ جنین میں اسرائیلی جنگی طیاروں نے […]