کورونا کی نئی قسم سے پاکستان کوخطرہ ،4 نئے کیسز سامنے آگئے

اسلام آباد (نیوزڈیسک) کورونا کی نئی قسم سے پاکستان کوخطرہ ،4 نئے کیسز سامنے آگئے۔ اس حوالے سے محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ تمام متاثرہ افراد میں ابتدائی علامات تھی جو صحت یاب ہوگئے، کورونا کے نئے ویرئینٹ کی وجہ سے صورتحال پر کڑی نگرانی رکھے ہوئے ہیں،ائرپورٹس کے داخلی خارجی راستوں پر بھی […]
بھارت میں شیروں کی تعداد میں 314 فیصد اضافہ

نئی دہلی(نیوزڈیسک)بھارت کی ریاست اترا کھنڈ میں شیروں (بنگال ٹائیگرز) کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ 2006 سے 2022 کے دوران اترا کھنڈ کے جنگلات میں شیروں کی تعداد 314 فیصد بڑھی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے سے بات چیت کرتے ہوئے اتوار کو اترا کھنڈ کے چیف وائلڈ لائف وارڈن سمیر سنہا نے […]
ہمارا تعلیمی نظام، سال کے 365 دنوں میں سکول صرف 90دن سکول کھلتے ہیں،ہو شربا رپورٹ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) ہمارے ملک میں تعلیم نظام کا اللہ ہی مالک ہے یہدنیا کا واحد ملک ہے جہاں سکولوں میں اتنی وسیع بنیادوں پر چھٹیاں ہو تی ہیں کی بچے پڑھنا اور لکھنا ہی بھول جاتے ہیں،حال ہی میں دیکھ لیں کے موسم سرما کی چھٹیاں کتنی طویل ہو چکی ہیں، […]
اسرائیل کو حزب اللہ کیخلاف جنگ میں ناکامی سے خبردار کردیا،امریکا

واشنگٹن (نیوزڈیسک)امریکی صدر نے اپنے اہم ترین ساتھیوں کو مشرق وسطیٰ بھیجا ہے تاکہ اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان جنگ شروع ہونے سے روکی جا سکے۔یہ دعویٰ امریکی اخبارنے ایک رپورٹ میں کیا۔اخبارنے امریکی دفاعی انٹیلی جنس ایجنسی کے حوالے سے ایک رپورٹ میں کہا کہ امریکا نے اسرائیل کو حزب اللہ کے ساتھ […]
غزہ پربمباری،3ماہ میں 22725فلسطینی شہید

مقبوضہ غزہ(نیوزڈیسک) 7 اکتوبر سے غزہ پر بمباری میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 22 ہزار 725 سے تجاوز گئی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق 7 اکتوبر سے غزہ پر بمباری میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 22 ہزار 725 سے تجاوز گئی جب کہ 58 ہزار سے زائد زخمی ہیں۔ شہید اور زخمی […]
غزہ میں مزید 2 صحافی شہید،مجموعی تعداد 109 ہوگئی

غزہ(نیوزڈیسک) اپنی کار میں سوار الجزیرہ کے 2 صحافی اسرائیلی بمباری میں شہید ہوگئے اس طرح 7 اکتوبر سے تاحال غزہ میں اپنے فرائض کی انجام دہی کے دوران مارے گئے صحافیوں کی تعداد 109 ہوگئی۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق غزہ میں اتوارکو شہید ہونے والے دو صحافیوں میں سے ایک الجزیرہ کے بیوروچیف […]
ملک میں انتخابات کا ماحول تیار ہو چکا ہے ، فیصل کنڈی

اسلام آباد (اے بی این نیوز )فیصل کریم کنڈی کامولانافضل الرحمان کے بیان پرردعمل،، کہا قوم کوبہادرقیادت کی ضر ورت ہے،بینظیربھٹونےبارودی سرنگوں پرچل کرانتخابی مہم چلائی تھی،عوامی عدالت کے متوقع فیصلے سےکچھ لوگ ڈرے ہوئے ہیں،عوام کواپنی مرضی کی حکومت چننے سے نہیں روکاجاسکتا،پورے ملک میں انتخابات کا ماحول تیار ہو چکا ہے ، ملک کو […]
اگلی حکومت کس کی بنے گی؟ یہ فیصلہ عوام کو کرنا ہے،نگراں وزیراعظم

اسلام آباد(نیوزڈیسک)نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ حکومت کس کی بنے گی؟ یہ فیصلہ عوام کو کرنا ہے۔بانی پی ٹی آئی 9 مئی میں براہ راست ملوث ہیں؟ ایسی کوئی بات میرے علم میں نہیں ہے۔9 مئی کے الزامات پر روپوش افراد اور لیڈر جب تک سرینڈر نہیں کریں گے، ان کی […]
انتخابات ملتوی ہوجائیں تو آسمان نہیں گر پڑے گا،مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )مولانا فضل الرحمان نے الیکشن ملتوی کرنے کی سینیٹ کی قرارداد کی حمایت کردی، کہا ماحول کی بہتری کیلئے اگر انتخابات ملتوی ہوجائیں تو آسمان نہیں گر پڑے گا، الیکشن ملتوی کرنے کی سینیٹ کی قرارداد ہمارے مؤقف کی تائید ہے، الیکشن کا ماحول نہیں ہے ہم جلسوں میں نہیں […]
کچے کے ڈاکوؤں نے 10 افراد اغوا کرلیے

کندھ کوٹ (نیوزڈیسک)کندھ کوٹ اور کشمور میں کچے کے ڈاکووں نے 12 گھنٹے میں 10 افراد اغوا کرلیے۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ شب کندھ کوٹ اور کشمور میں کچے کے ڈاکووں نے 12 گھنٹے میں 10 افراد اغوا کرلیے۔مغوی کے ورثا نے کشمور کندھ کوٹ انڈس ہائی وے پر دھرنا دے دیا، جس نے کے باعث […]