اہم خبریں

لطیف کھوسہ اور بلاول بھٹو بغل گیر ہوگئے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )بلاول بھٹو زرداری اور لطیف کھوسہ کی سپریم کورٹ گیٹ میں اتفا قیہ ملاقات۔۔ لطیف کھوسہ کو دیکھ کر بلاول نے قہقہہ لگا کر کہا “دیکھو دیکھو مجھے کون نظر آیا”،لطیف کھوسہ اور بلاول بھٹو بغل گیر ہوگئے

بھٹو کی سزائے موت کے خلاف صدارتی ریفرنس کی برا ہ راست سماعت

اسلام آباد (اے بی این نیوز)سابق وزیراعظم ذوالفقار بھٹو کی سزائے موت کے خلاف صدارتی ریفرنس کی برا ہ راست سماعت، کمرہ عدالت میں سابق چیف جسٹس نسیم حسن شاہ کا انٹرویو چلا دیا گیا، جسٹس منصور علی شاہ نے ریما رکس میں کہا کیا عدالت ایک انٹرویو کی بنیاد پر انکوائری کرے؟ انٹرویو ایک […]

سب تیار ی پکڑیں،انتخابات 8 فروری کو ہی ہونگے،بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد (نیوزڈیسک) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ انتخابات 8 فروری کو ہوں گے،سب تیار ی پکڑیں،الیکشن کی تاریخ پتھر پر لکیر ہے،چاہیے اقوام متحدہ سے قرارداد پاس کروالیں انتخابات 8 فروری کو ہی ہونگے ، پیپلز پارٹی نےحیدر آباد اور کراچی کا انتخابات جیتا ہے امید ہے عام انتخابات میں […]

سیلفی بنوانا مداح کو مہنگاپڑ گیا،شکیب الحسن نے تھپڑ جڑدیا

ڈھاکہ(نیوزڈیسک) سیلفی بنوانا مداح کو مہنگاپڑ گیا،شکیب الحسن نے تھپڑ جڑدیا۔ یہ پہلی با ر نہیں ایسا پہلے بھی کئی بار کر چکے جب اُنہیں اپنے غصے پر قابو نہ رہا اور پھر انہیں اس پر تنقید کا سامنا کرنا پڑا ۔ واضح رہے کہ بنگلا دیشی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شکیب الحسن نے […]

انڈا غریب کی پہنچ سے دور،عوام فاقوں پر مجبور

کراچی(نیوز ڈیسک) انڈا غریب کی پہنچ سے دور،سردی شدید ہونے پر انڈے کی قیمت میں اضافہ ہو گیا۔ کراچی میں انڈا 40 روپے کا بکنے لگا۔ایک درجن انڈے 480 روپے کے فروخت ہونے لگے ۔مرغی کا گوشت تو مہنگا تھا ہی اب انڈا غریب کی پہنچ سے دور ہو گیا۔ ملک کے دیگر علاقوں میں […]

شکیب الحسن نے سیاست میں بھی میدان مارلیارکن پارلیمنٹ منتخب

ڈھاکہ(نیوزڈیسک) بنگلا دیشی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شکیب الحسن نے سیاست میں بھی میدان مارلیا۔ بھاری اکثریت سے رکن پارلیمنٹ منتخب ہو گئے ۔شکیب الحسن نے اپنے حریف کو 1 لاکھ 50ہزار ووٹوں کی لیڈ سے شکست دی ہے ، چیف ایڈمنسٹریٹر نے بھی ان کی جیت کی تصدیق کردی ۔ واضح رہے کہ […]

پاکستانی ٹیم ٹی 20 سیریز کیلئے نیوزی لینڈ پہنچ گئی

آکلینڈ (نیوز ڈیسک) پاکستانی ٹیم ٹی 20 سیریز کیلئے نیوزی لینڈ پہنچ گئی،پاکستانی ٹیم کل سے ٹریننگ کا آغاز کرے گی ۔ واضح رہے کے نیوزی لینڈ اور پاکستان کے درمیان 5 میچز کی ٹی 20 سیریز کھلی جائے گی، پہلا میچ 12 جنوری کو آکلینڈ میں کھیلا جائیگا۔

غزہ میں ہرروز 10بچے معزور ہو رہے ہیں،یونیسیف کا انکشاف

واشنگٹن(نیوزڈیسک) اقوام متحدہ کی تنظیم یونیسیف نے انکشاف کیا ہے کہ غزہ میں ہرروز 10بچے اعضا ءسے محروم ہو رہے ہیں، زیادہ تر بچے دھماکوں میں زخمی ہونے کے وجہ سے معزور ہو رہے ہیں۔ غزہ جنگ کی ابتداء سے اب تک 1ہزار بچے معزور ہو چکے ہیں،زیادہ تر بچے ٹانگوں سے معزور ہو ئے […]

سندھ، پنجاب ،خیبرپختونخوا میں دھند کاراج، حد نگاہ صفر ہوگئی

لاہور(نیوزڈیسک) سندھ، پنجاب اور خیبرپختونخوا میں آج بھی دھند کاراج، مزید 35 پروازیں منسوخ ، کئی متاثر ہوئیں،حد نگاہ صفرہونے پر موٹروے مختلف مقامات سے بند۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ سائبیرین ہواؤں کے ساتھ مغربی سسٹم آج بلوچستان پر اثر انداز ہونے کا امکان،محکمہ موسمیات کے مطابق آج خیبرپختونخوا، خطہ پوٹھوہار، بالائی پنجاب […]

ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی کیخلاف سماعت آج ہوگی

اسلام آباد (نیوزڈیسک)سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی کیخلاف سماعت آج ہوگی۔ سپریم کورٹ میں صدارتی ریفرنس کی سماعت چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 9 رکنی لارجر بینچ کرئے گا۔یہ صدارتی ریفرنس 2011 میں سابق صدر آصف علی زرداری نے دائر کیا تھا۔ لاجر بیچ میں چیف جسٹس سمیت جسٹس سید […]