الیکشن میں تاخیر کی گنجائش نہیں،محسن نقوی

لاہور ( اے بی این نیوز )الیکشن اپنے مقررہ وقت پر ہی ہوں گے،، مزید تاخیر کی کوئی گنجائش نہیں۔ نگرا ن وزیر اعلی پنجا ب محسن نقوی کی میڈیا سے گفتگو کہا انتخابات کے حوالے سے فیصلہ الیکشن کمیشن نے کرناہے،، کوشش کررہے ہیں کہ ترقیاتی منصوبے مقررہ مدت سے قبل مکمل کریں،جرائم پر قابو پانے […]
آئی سی سی پلیئرآف دی منتھ کیلئے نامزدگیوں کااعلان

دبئی(نیوزڈیسک)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پلیئر آف دی منتھ دسمبر کی نامزدگیوں کا اعلان کردیا۔آئی سی سی نے دسمبر کے بہترین کھلاڑیوں کےلیے تین کھلاڑیوں کے نام فائنل کیے۔آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ دسمبر کی نامزدگیوں میں شامل ہیں۔ بنگلادیش کے تیج الاسلام اور نیوزی لینڈ کے […]
مائیکرو سافٹ کی بورڈ میں 30 سال بعد ایک بٹن کا اضافہ

واشنگٹن(نیوزڈیسک) مائیکروسافٹ کمپنی نے 30 سالوں میں پہلی بار ونڈوز پی سی کی بورڈ میں اہم تبدیلی کر دی ۔غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق کمپیوٹرز کے کی بورڈ میں اسپیس بار کے دائیں جانب کوپائلٹ-کی کے نام سے بٹن کا اضافہ کیا گیا ہے جو کہ مائیکروسافٹ کے اے آئی پروگرامز تک رسائی فراہم کرے […]
بانی پی ٹی آئی بے گناہ ہیں تو جیل میں نہیں ہونا چاہیے،بلاول

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )بانی پی ٹی آئی اگر بے گناہ ہیں تو جیل میں نہیں ہونا چاہیے،بلاول بھٹو کی میڈیا سے گفتگو کہا میں تو چاہتا ہوں کہ ملک سے نفرت اور تقسیم کی سیاست کا خاتمہ ہو،بانی پی ٹی آئی کو اپنی طرز سیاست میں تبدیلی لانا چاہیے۔ ان کاموقف آج بھی […]
بلقیس بانوکیس، 7 افراد کے قتل11 مجرموں کی معافی کالعدم قرار

نئی دہلی (نیوزڈیسک)بھارتی سپریم کورٹ نے بلقیس بانو کیس میں عمرقید کی سزا پانے والے 11 مجرموں کی معافی کالعدم قرار دیتے ہوئے منسوخ کر دی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی عدالت میں 2002 میں ہونے والے گجرات فسادات کے دوران بلقیس بانو نامی حاملہ مسلمان خاتون سے اجتماعی زیادتی اور 7 افراد کے قتل […]
سردی کی شدت اور دھند کا راج برقرار

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سردی کی شدت اور دھند کا راج برقرار ، بلوچستان میں بارش ، برفباری کا امکان،، محمکہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شدید سردی کی لپیٹ میں آنے والے علاقوں میں درجہ حرارت مزید گرنے کی تو قعہ ہے جبکہ سائبیرین ہواؤں کی رفتار میں اضافے کے باعث آج سے […]
بجلی کمپنیوں نے صارفین سے اربوں روپے اضافی بٹور لئے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )بجلی کمپنیوں نے صارفین سےایک سال میں اربوں روپے اضافی بٹور لئے,,سردیوں میں بھی بجلی کی بدترین لوڈشیڈنگ ۔ کیپسٹی پیمنٹس کی مد میں 272 ارب 67 کروڑ روپے اضافی وصول کیے گئے,,مجموعی طور پر صارفین نے 2046 ارب روپے کیپسٹی پیمنٹ کی مد میں ادا کیے۔، سرچارجز کی مد […]
امریکی اخبار کا ایلون مسک پرمنشیات کے استعمال کا الزام

نیویارک(نیوزڈیسک)دنیا کے امیر ترین آدمی ایلون مسک کے بارے میں منشیات کا استعمال کرنے کی خبریں سامنے آنے پر ان کی کمپنی ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے ایگزیکٹوز اور بورڈ ممبران تشویش میں مبتلا ہوگئے ۔امریکی اخبار کے مطابق نامعلوم ذرائع سے یہ خبریں سامنے آئی ہیں کہ ایلون مسک کیٹامائن کا استعمال مسلسل کر […]
ن لیگ کاباقاعدہ انتخابی مہم شروع کرنے کا فیصلہ

لاہور ( اے بی این نیوز )مسلم لیگ ن کا باقاعدہ انتخابی مہم شروع کرنے کا فیصلہ,, نواز شریف 22جنوری کو مانسہرہ میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے،،مسلم لیگ ن مانسہرہ نے جلسہ عام کی تیاریاں شروع کر دیں
شہباز شریف کو کراچی سے الیکشن لڑنے کی اجازت مل گئی

اسلام آباد ( )پیپلز پارٹی کے محسود مندوخیل کی شہباز شریف کے خلاف اپیل مسترد ، شہباز شریف کو کراچی سے الیکشن لڑنے کی اجازت مل گئی،حلقہ این اے 130 سے نواز شریف کے کاغذات نامزدگی منظوری کے خلاف اپیل پر سماعت آج ہوگی،،ریٹرننگ افسر ریکارڈ سمیت طلب ، پرویز الہیٰ کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے […]