اہم خبریں

ڈاکٹر آصف حسین کو سیکریٹری الیکشن کمیشن کا اضافی چارج مل گیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سیکریٹری الیکشن کمیشن عمر حمید کے مستعفی ہونے کے بعد اسپیشل سیکریٹری آصف حسین کو سیکریٹری الیکشن کمیشن کا اضافی چارج دے دیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق سیکریٹری الیکشن کمیشن عمر حمید کے مستعفی ہونے کے بعد اسپیشل سیکریٹری آصف حسین کو سیکریٹری الیکشن کمیشن کا اضافی چارج دے دیا گیا،آصف حسین اس وقت […]

ن لیگ کے آفیشل ہینڈل سے “ انشااللہ وزیراعظم نوازشریف “ کا ٹویٹ

لاہور ( اے بی این نیوز     )سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد مسلم لیگ کے آفیشل ہینڈل سے “ انشااللہ وزیراعظم نوازشریف “ کا ٹویٹ، اعظم نذیر تارڑ کہتے ہیں سپریم کورٹ کے فیصلے سے ایک دھبا صاف ہوا، سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعدنوازشریف کے الیکشن لڑنے کی رکاوٹ دورہوگئی،ہماراپہلے دن سے موقف تھا نوازشریف کیخلاف […]

سپریم کورٹ کے فیصلے سے ایک دھبا صاف ہوگیا،اعظم تارڑ

لاہور(نیوزڈیسک)مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر اور سابق وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ نے تاحیات نااہلی معاملے میں بروقت فیصلہ کیا ہے۔نجی ٹی وی سے گفتگو میں اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ آئین کی کسی شق میں تاحیات نااہلی کا ذکر نہیں، سپریم کورٹ نے بروقت فیصلہ کیا ہے۔انہوں نے […]

بھا رتی فضا ئیہ نے پاکستانی شاہینوں کی برتری مان لی

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )تعریف وہ جو دشمن کرے ، بھا رتی فضا ئیہ نے پاکستانی شاہینوں کی برتری مان لی بھارتی فضائیہ کے اعلیٰ افسر پاک فضائیہ کی مہارتوں کے قائل ، بھارتی فضائیہ کے ریٹائرڈ ائیر مارشل دپتندو چودھری نے ایک انٹرویو میں اعتراف کیا کہ پاک فضائیہ دنیا کے بہترین ائیرفورسز […]

ناسا کا ماؤنٹ ایورسٹ کے ٹکڑے چاند پر بھیجنے کااعلان

نیویارک(نیوزڈیسک)خلائی تحقیق کے امریکی ادارے ”ناسا“ نے دنیا کی بلند ترین پہاڑی چوٹی ایوریسٹ کے ٹکڑے چاند کی سطح پر رکھنے کے لیے روانہ کردئیے ۔بھارتی ٹی وی کے مطابق پیر کو کیپ کینیورل کے لانچنگ پیڈ سے ”دی پیریگرین لینڈر“ روانہ ہوا۔ س خلائی جہاز پر 20 پے لوڈز ہیں جن میں ناسا کے […]

غزہ جنگ کے باوجود سعودی عرب نے تیل سستاکردیا

ریاض(نیوزڈیسک)سعودی عرب نے خام تیل کے نرخ میں ایک فیصد سے زیادہ کمی کردی ، یہ حیرت انگیز فیصلہ عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں کمی کا سبب بنا ہے۔سعودی عرب کے اقدام سے اس کے تیل کے نرخ 27 ماہ کی کم ترین سطح پر آگئے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق غزہ […]

ایمل ولی خان بھی بر وقت انتخابا ت کے حا می

پشاور ( اے بی این نیوز   )عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان بھی بر وقت انتخابا ت کے حا می، میڈیا سے گفتگو میں کہاانتخابات کے التواء کیلئے سینیٹ میں پاس ہونے والے حالیہ قرارداد کی کوئی اہمیت نہیں ۔عوامی نیشنل پارٹی کامؤقف بالکل واضح ہے ہم جلد انتخابات کا انعقاد چاہتے ہیں،جمہوریت اور […]

سپریم کورٹ نے سیاست دانوں کی تاحیات نااہلی ختم کر دی

اسلام آباد(بشارت راجہ)سپریم کورٹ نے تاحیات نااہلی ختم کر دی،تفصیلات کے مطابق آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت نااہلی کی مدت کے کیس کا فیصلہ سنا دیا گیا،سپریم کورٹ نے آئین کے آرٹیکل 62ایف ون کے تحت تاحیات نااہلی ختم کردی،سپریم کورٹ نے چھ ایک کے تناسب سے فیصلہ سنایا۔فیصلے سے نواز شریف اور جہانگیر […]

امید ہے بلے کا نشان بحال ہوگا، لطیف کھوسہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ پشاور ہائی کورٹ میں کیس لگا ہوا ہے، امید ہے بلے کا نشان بحال ہوگا۔ہم نے بنگلادیش میں بائیکاٹ کا نتیجہ دیکھ لیا ہے۔ ہم نے 1985 کا بائیکاٹ دیکھ لیا ہے۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے لطیف […]