میں اکثریتی فیصلے سے متفق نہیں ہوں، جسٹس یحیی آفریدی کا اختلافی نوٹ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سیاستدانوں کی تاحیات نااہلی کے خاتمے سے متعلق عدالتی فیصلے پر جسٹس یحیی آفریدی کا ااختلافی نوٹ،کہتے ہیں میں اکثریتی فیصلے سے متفق نہیں ہوں،سمیع اللہ بلوچ کیس میں اخذ نتیجہ قانونی طور پر درست ہے، آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت نااہلی نہ تاحیات ہے اور نہ ہی مستقل، […]
انسانی حقوق کے علمبردار یورپی ممالک غزہ پر چپ سادھے ہوئے ہیں، انڈونیشیا

جاوا(نیوزڈیسک) انڈونیشیا کے وزیر خارجہ ریتنو مرسودی نے غزہ پر مغربی ممالک دہرے معیارات کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ انڈونیشیا فلسطین کی حمایت جاری رکھے گا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ریتنو مرسودی نے جاوا شہر میں مرڈیکا بلڈنگ سے خطاب میں کہا کہ یہ وہ […]
نواز شریف سےبرطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات،مقدمات سے بریت پر مبارک باد دی

لاہور ( اے بی این نیوز )نواز شریف سے پاکستان میں برطانیہ کی ہائی کمشنر جین میریٹ کی ملاقات ہو ئی،ملاقات میں شہباز شریف اور مریم نواز شریف بھی موجود تھے ،نواز شریف نے کہا کہ پاکستان اور برطانیہ کے درمیان مضبوط تعلقات دونوں ممالک کے مفاد میں ہیں، برطانیہ میں مقیم پاکستانی دونوں ممالک کی دوستی […]
بھارت، انسٹاگرام ریلز بنانے سے روکنے پر شوہر قتل

پٹنہ(نیوزڈیسک) بھارتی ریاست بہار میں 5 سالہ بیٹے کی ماں نے اپنے شوہر کو صرف اس بات پر قتل کردیا کیوں کہ وہ انسٹاگرام پر ویڈیو ریلز اپ لوڈ کرنے پر اعتراض کرتا تھا۔بھارتی میڈیا کے مطابق 25 سالہ مہیشور کمار رائے کولکتہ میں مزدوری کرتا تھا اور تعطیلات پر بہار اپنے گھر آیا تھا […]
اسرائیلی پارلیمنٹ کے باہر دھرنا، حکومت سے مستعفی ہونے کا مطالبہ

مقبوضہ بیت المقدس(نیوزڈیسک)مقبوضہ بیت المقدس میں پارلیمنٹ کی عمارت کے باہر درجنوں افراد نے دھرنا دیتے ہوئے حکومت سے مستعفی ہونے اور نئے انتخابات کرانے کا مطالبہ کر دیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق مقبوضہ بیت المقدس میں پارلیمنٹ کی عمارت کے باہر درجنوں افراد نے دھرنا دیتے ہوئے حکومت سے مستعفی ہونے اور نئے انتخابات کرانے کا […]
بلاول سے امریکی سفیر کی ملاقات،اہم امور پر بات چیت

سلام آباد ( اے بی این نیوز )امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات،ترجمان امریکی مشن کے مطابق آزادانہ، منصفانہ اور جامع انتخابات کی اہمیت پر تبادلہ خیال،پاک امریکا تجارتی اور سرمایہ کاری تعلقات کی مضبوطی پر بھی بات چیت،دونوں رہنماؤں کی یو ایس پاکستان گرین الائنس فریم ورک کی ترقی […]
شمالی وزیرستان،سیکیورٹی فورسزاوردہشت گردوں کے درمیان فائرنگ ،حوالدار شہید

شمالی وزیرستان( اے بی این نیوقز ) سیکیورٹی فورسزاوردہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کاتبادلہ،آئی ایس پی آرآئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں حوالدارمحمدظاہرشہید ہو گئے،41سالہ حوالدارمحمدظاہرکاتعلق ضلع مردان سے ہے،سیکیورٹی فورسزموثرطریقے سےدہشت گردوں کےٹھکانے کاپتالگایا،ایک دہشت گر د کوزخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا،علاقہ میں کلیئرنس آپریشن جاری ہے،سیکیورٹی فورسزملک […]
سپریم کورٹ نے الیکشن ایکٹ سے متعلق فیصلہ نہیں دیا،اٹارنی جنرل

اسلام آباد(اے بی این نیوز ) سپریم کورٹ نے الیکشن ایکٹ سے متعلق فیصلہ نہیں دیا،اٹارنی جنرل کا تاحیات نااہلی کیس سے متعلق فیصلے پر ردعمل ،انہون نے کا کہا کہ سپریم کورٹ 184تھری ،ہائیکورٹ 199 کے تحت آرٹیکل 62ون ایف کی ڈکلیئریشن نہیں دے سکتی،قانون میں نہیں درج ہےکون سی عدالت آرٹیکل 62ون ایف کے […]
سپریم کورٹ کا فیصلہ صحیح وقت پر آیا ہے،احمد بلال محبوب

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف لیجسلیٹو ڈیولپمنٹ اینڈ ٹرانسپیرنسی (پلڈاٹ) کے سربراہ احمد بلال محبوب نے کہا کہ سپریم کورٹ کا فیصلہ صحیح وقت پر آیا ہے۔پیر کو نجی ٹی وی سے بات چیت میںانہوں نے مزید کہا کہ آئین میں نہیں لکھا کہ کتنی سزا ہوگی، سپریم کورٹ کا فیصلہ آچکا ہے، وقت کے […]
آرمی چیف کی بحرین کے شاہ حمد بن عیسیٰ الخلیفہ سے ملاقات

بحرین (اے بی این نیوز)آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی بحرین کے دو روزہ سرکاری دورے کے دوران بحرین کے شاہ حمد بن عیسیٰ الخلیفہ سے ملاقات، آئی ایس پی آر کے مطابق بحرین کے بادشاہ نے آرمی چیف کو بحرین کا ملٹری میڈل بھی دیا، آرمی چیف کی ولی عہد شہزادہ سلمان بن […]