اہم خبریں

میں اکثریتی فیصلے سے متفق نہیں ہوں، جسٹس یحیی آفریدی کا اختلافی نوٹ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )سیاستدانوں کی تاحیات نااہلی کے خاتمے سے متعلق عدالتی فیصلے پر جسٹس یحیی آفریدی کا ااختلافی نوٹ،کہتے ہیں میں اکثریتی فیصلے سے متفق نہیں ہوں،سمیع اللہ بلوچ کیس میں اخذ نتیجہ قانونی طور پر درست ہے، آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت نااہلی نہ تاحیات ہے اور نہ ہی مستقل، عدالتی ڈیکلیریشن باقی رہنے تک نااہلی رہے گی

متعلقہ خبریں