سپریم کورٹ نے الیکشن ایکٹ سے متعلق فیصلہ نہیں دیا،اٹارنی جنرل

اسلام آباد(اے بی این نیوز   ) سپریم کورٹ نے الیکشن ایکٹ سے متعلق فیصلہ نہیں دیا،اٹارنی جنرل کا تاحیات نااہلی کیس سے متعلق فیصلے پر ردعمل ،انہون نے کا کہا کہ سپریم کورٹ 184تھری ،ہائیکورٹ 199 کے تحت آرٹیکل 62ون ایف کی ڈکلیئریشن نہیں دے سکتی،قانون میں نہیں درج ہےکون سی عدالت آرٹیکل 62ون ایف کے تحت ڈکلیئریشن دے سکتی ہے۔